شوگر کے نوجوان مریض دل کے دورے اور فالج کے بڑھتے خطرات سے دوچار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوگر کے نوجوان مریض ہارٹ اٹیک اور فالج کے بڑھتے خطرات سے دوچار مزید تفصیلات: arynewsurdu

کراچی:شہر قائد میں ذیابطیس یا شوگر کے مرض میں مبتلا نوجوان اور جوان مریضوں میں دل کا دورہ پڑنے اور فالج ہونے کے امکانات بہت زیادہ پائے گئے ہیں کیونکہ ان کی اکثریت ناصرف موٹاپے کا شکار ہے بلکہ ان میں سے اکثر سگریٹ نوشی، ہائی بلڈ پریشر اور کولیسٹرول کی زیادتی کا بھی شکار ہیں۔

اس تحقیق کے مطابق شوگر کے نوجوان اور جوان مریض نہ صرف ان کنٹرولڈ شوگر یا شوگر کی زیادتی کا شکار تھے بلکے ان کے خاندان میں بھی شوگر کا مرض پایا گیا جس کی وجہ سے ان میں جلد دل کا دورہ پڑنے یا فالج ہونے کے امکانات بہت زیادہ پائے گئے۔ پاکستان ان سوسائٹی آف انٹرنل میڈیسن ریسرچ ایوارڈ مقامی دوا ساز ادارے فارمیوو کی کی مالی معاونت سے شروع کیے گئے ہیں اور اس سال پاکستان بھر سے ساتھ ساتھ نوجوان تحقیق کاروں کو "پی سمرا” ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان دنیا کا آبادی کے لحاظ سے پانچواں بڑا ملک ہے لیکن یہاں پر صحت اور دیگر شعبوں میں تحقیق نہ ہونے کے برابر ہے لیکن امید ہے کہ دوا ساز اداروں کی مالی معاونت سے پاکستان میں طبی تحقیق کا نیا دور شروع ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: ہیموفیلیا کے مریض ہیپاٹائٹس، ایچ آئی وی میں بھی مبتلامریضوں کو متاثرہ اور غیر محفوظ خون کی مصنوعات کیسے ملیں؟ حکومتی ادارے نے فوری تحقیقات کا کہہ دیا۔ تفصیلات جانیے: HIV DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یونان؛ عیدگاہ کے نزدیک فائرنگ میں پاکستانی نوجوان شدید زخمی - ایکسپریس اردو26 سالہ علی ریاض کے سر پر گولی لگی جسے ڈاکٹرز نے پیچیدہ آپریشن کے ذریعے نکال دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نوجوان کرکٹرز کن مراحل سے گزر کر پاکستان کے لیے کھیلتے ہیں؟ - BBC News اردواکثر نوجوان لڑکے یہ سوال کرتے ہیں کہ اگر وہ پاکستان کی طرف سے انٹرنیشنل کرکٹ یا کم از کم فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں تو انھیں کیا کرنا ہو گا اور وہ کن مراحل سے ہوتے ہوئے اپنے خواب پورے کر سکتے ہیں۔ غریدہ فاروقی جو Pti کے جلسوں میں خالی جگہ ڈھونڈتی تھی کل رات کو ن لیگ کے جلسوں میں بندے ڈھونڈ ر ہی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

علیم خان نے اہم ڈویلپر کے ساتھ فرح خان کے تعلقات کی تحقیقات کا مطالبہ کردیالاہور (آئی این پی )تحریک انصاف کے منحر ف رہنما عبدالعلیم خان نے سابق وزیراعظم عمران خان کے الزامات پر میدان میں آتے ہوئے کہاہے کہ فرح خان کے اہم ڈویلپر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیوبا کے شہر ہوانا کے ہوٹل میں دھماکا، 9 افراد ہلاک ،40 زخمیدھماکا مکنہ طور پر گیس کے اخراج کی وجہ سے ہوا، رپورٹس Conflict of two ideologies, i-e Communism and Capitalism. Both are hypocrites to counter each other since the cold war era. چاچا امریکہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اوکاڑہ میں ماڈل سدرہ بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل - ایکسپریس اردوبہن سدرہ کو قتل کرنے پر مجھے کوئی شرمندگی نہیں ہے میں نے وہی کیا جو بھائی کو غیرت کے نام پر کرنا چاہیے تھا، ملزم Daroo us din sy jb kisi b aurat ny gayrat k nam py kis mard ko mar diyia اس معاشرے کے مرد ذہنی مریض ہیں عورت پر تشدد، مارنا پیٹنا،گالی گلوچ کرنا حتی کہ جان سے مار دینا ان کے لئے کوئی بڑی بات نھی۔ یہ سمجھتے ہیں کہ عورتیں اسی قابل ہوتی ہیں کہ ان کے ساتھ ایسے سلوک کئے جائے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »