اوکاڑہ میں ماڈل سدرہ بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوکاڑہ میں ماڈل سدرہ بھائی کے ہاتھوں غیرت کے نام پر قتل -

22 سالہ ماڈل سدرہ خالد کو اس کے بھائی حمزہ نے اس وقت غیرت کے نام پر قتل کردیا جب وہ اپنے اہلخانہ کے ہمراہ عید منانے اوکاڑہ پہنچی تھی۔

ملزم حمزہ کا کہنا ہے کہ میں نے اکیلے سدرہ کو فائرمار کے قتل کیا اس میں اور کوئی ملوث نہیں ہے۔ بہن سدرہ کو قتل کرنے پر مجھے کوئی شرمندگی نہیں ہے میں نے وہی کیا جو ایک بھائی کو غیرت کے نام پر کرنا چاہیے تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم حمزہ کا کہنا ہے کہ میں نے بہن سدرا کو غیرت کے نام پر قتل کیا۔ عدالت نے ماڈل سدرہ کے قاتل حمزہ کو چار روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ تھانہ رینالہ کی پولیس نے ملزم حمزہ کو عدالت میں پیش کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس معاشرے کے مرد ذہنی مریض ہیں عورت پر تشدد، مارنا پیٹنا،گالی گلوچ کرنا حتی کہ جان سے مار دینا ان کے لئے کوئی بڑی بات نھی۔ یہ سمجھتے ہیں کہ عورتیں اسی قابل ہوتی ہیں کہ ان کے ساتھ ایسے سلوک کئے جائے۔

Daroo us din sy jb kisi b aurat ny gayrat k nam py kis mard ko mar diyia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غیرت کے نام پر اور ماڈلنگ کرنے پر بھائیوں کے ہاتھوں 2 لڑکیاں قتل ہوگئیںپہلا واقعہ چیچہ وطنی کے نواحی علاقے میں پیش آیا جہاں بھائی نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو قتل کردیا 🙄 انتہائی غلط اک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے Modelling nahi khuch ur. Sahi khabar dya kurain.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا افغانستان میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع اور مالی نقصانات پر اظہار افسوسوزیراعظم کا افغانستان میں سیلاب سے قیمتی جانوں کے ضیاع اور مالی نقصانات پر اظہار افسوس PrimeMinister ShehbazSharif CMShehbaz Afghanistan Regret PreciousLives Floods CMShehbaz ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد CMShehbaz صرف افسوس۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عید کے موقع پر بھی تحریک انصاف کا لندن میں احتجاج ویڈیو سامنے آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم عمران خان نے جلد ہی لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا ہے جبکہ چاند رات کو بھی کارکنان سے حکومت کے خلاف احتجاج کیلئے سڑکوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی رہائش گاہ پر سفارتکاروں کے اعزاز میں تقریب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس پر پابندیاں، دنیا ایک بڑے بحران کے بیچ میں پھنسی ہوئی ہے، عالمی توانائی ایجنسیکراچی بین الاقوامی توانائی ایجنسی کے ایگزیکٹو...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فتح جنگ میں عوام کا سمند پی ٹی آئی حکومت کے منہ پر طمانچہ ہےمریم اورنگزیبلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا سابق وزیر اطلاعا ت کے بیان پر ردعمل سامنے آیا ہے ،مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کوئی شرم کوئی حیا ہوتی 🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »