نوجوان کرکٹرز کن مراحل سے گزر کر پاکستان کے لیے کھیلتے ہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کی ڈومیسٹک کرکٹ: نوجوان کرکٹرز کن مراحل سے گزر کر انٹرنیشنل سطح پر کھیلتے ہیں؟

کوئی بھی نوجوان کرکٹر اگر ان فرنچائز کے ٹرائلز میں سیلیکٹ ہو جاتا ہے تو وہ اسے مزید آگے بڑھنے کا موقع فراہم کرتی ہیں اور وہ ان کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں اچھی پرفارمنس دکھا کر پی ایس ایل کے مرکزی دھارے میں شامل ہو سکتا ہے۔

سی کیٹگری میں 64 کرکٹرز ہیں جن کی ماہانہ تنخواہ ایک لاکھ 65 ہزار روپے ہے جبکہ ڈی کیٹگری میں شامل 37 کرکٹرز میں ہر ایک کو ایک لاکھ 40 ہزار روپے تنخواہ ملتی ہے۔ ماضی میں یہ تک دیکھنے میں آیا کہ کھلاڑیوں کو ڈریسنگ روم تک میں سونے پر مجبور ہونا پڑا لیکن اب کھلاڑیوں کو مناسب ہوٹلوں میں ٹھہرایا جاتا ہے۔اگر یہ تمام سہولتیں موجودہ فرسٹ کلاس کرکٹ کے ڈھانچے میں کرکٹرز کو میسر ہیں تو پھر مختلف حلقوں کی طرف سے ڈپارٹمنٹل یعنی ادارتی کرکٹ کے نظام کو بحال کرنے کا مطالبہ کیوں کیا جا رہا ہے؟

یہ ادارے پاکستان کی کرکٹ میں ریڑھ کی ہڈی ثابت ہوئے تاہم حالیہ چند برسوں میں ملک کی معاشی صورتحال کی وجہ سے متعدد اداروں کی ٹیمیں ختم ہونا شروع ہو گئیں۔ ان میں حبیب بینک، نیشنل بینک، پی ٹی وی، زرعی ترقیاتی بینک، سوئی سدرن گیس، سوئی ناردن گیس، واپڈا اور کے آر ایل شامل تھیں۔ یہ آٹھ ٹیمیں آٹھ ریجنل ٹیموں کے ساتھ فرسٹ کلاس کرکٹ کا حصہ تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

غریدہ فاروقی جو Pti کے جلسوں میں خالی جگہ ڈھونڈتی تھی کل رات کو ن لیگ کے جلسوں میں بندے ڈھونڈ ر ہی تھی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور تمام پی ٹی آی کے ایکٹیو کارکنان مجھے فالو کریں میں خان کا سپاہی ہو خان کی خاطر فالو کریں شکریہ❤🇵🇰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوکاڑہ میں اوباش نوجوان کی 17 سالہ لڑکی سے زیادتی - ایکسپریس اردوعلاقے میں ہی رہنے والے اوباش ساجد نامی نوجوان زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا، متاثرہ لڑکی کا بیان CMShehbaz ap logo ki hakoomat may ye waqiyat to hon gy. Serious tb lain gy jb ap k ghr b ye waqiya ho to
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دو دریا کے قریب حادثہ، کار قلابازیاں کھاتی ہوئی کھمبے سے ٹکراگئی، 2 نوجوان جاں بحقسفید رنگ کی کار تیز رفتاری کے باعث پہلے بے قابو ہوئی اور پھر قلابازیاں کھاتی ہوئی سڑک کنارے نصب بجلی کے پول سے ٹکراگئی Shabaz gill bach gya fr کیڑے کا کوئی علاج نہیں ہوتا. یہ تو پرانی خبر ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اداروں سے کہنا چاہتا ہوں 31 مئی سے پہلے الیکشن کروائیں، شیخ رشیداپنے بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ کوئی حادثہ پیش آیا یا عمران خان نے لانگ مارچ کی کال دے دی تو وہ خود بھی اسے سنبھال نہیں سکیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang پنڈی دا مصلی شیدا ٹلی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: پی آئی بی سے اغوا بچی منگھوپیر سے مل گئیعلشبہ عید کے دوسرے روز کشمیر پارک میں والدین کے ہمراہ سیر و تفریح کے لیے آئی تھی جہاں سے اسے مبینہ طور پر اغوا کیا گیا تھا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ زلزلے سے لرز اٹھا10:24 AM, 6 May, 2022, متفرق خبریں, علاقائی, بلوچستان, کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع چاغی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’’نوازشریف سے جو ملاقاتیں ہو رہی تھیں عمران خان اس سے باخبر تھے ‘‘اسلام آباد (ویب ڈیکس)سابق وزیر داخلہ شیخ  رشید نے کہا ہےکہ دو ووٹوں کی اکثریت سے امپورٹڈ حکومت لائی گئی، ان کی حکومت کے دنوں میں نواز شریف سے جو ہر چیز سے بے خبر حاکم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »