کیوبا کے شہر ہوانا کے ہوٹل میں دھماکا، 9 افراد ہلاک ،40 زخمی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھماکا مکنہ طور پر گیس کے اخراج کی وجہ سے ہوا، رپورٹس

کیوبا کے شہر ہوانا کے ایک ہوٹل میں دھماکے سے 9 افراد ہلاک ہوگئے۔—فوٹو: اے ایف پیفرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کیوبا کی حکومت نے بتایا کہ جمعے کے روز وسطی ہوانا کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں ممکنہ طور پر گیس کے اخراج کی وجہ سے ہونے والے ایک زور دار دھماکے سے 9 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہو گئے۔

رپورٹس کے مطابق دھماکے کی وجہ سے ہوٹل کی عمارت تباہ ہوگئی جبکہ ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائیوں میں حصہ لیتے ہوئے زخمیوں کو اسپتال پہنچایا۔خبررساں ایجنسی کے مطابق وزیر سیاحت نے مزید کہا ہے کہ اب تک کی معلومات کے مطابق ہمارے پاس کوئی غیر ملکی زخمی یا ہلاک ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چاچا امریکہ

Conflict of two ideologies, i-e Communism and Capitalism. Both are hypocrites to counter each other since the cold war era.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کے یوکرین کے خلاف باقاعدہ اعلانِ جنگ کے خدشات، روس کی تردید - BBC News اردوروس کی جانب سے ایسی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیا گیا ہے جس کے مطابق آنے والے چند دنوں میں روس یوکرین میں جنگ کا اعلان کرنے والا ہے۔ ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد 😁 اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے اور دنیا کو امن کا گہوارہ بناۓ۔۔۔أمین
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

غیرت کے نام پر اور ماڈلنگ کرنے پر بھائیوں کے ہاتھوں 2 لڑکیاں قتل ہوگئیںپہلا واقعہ چیچہ وطنی کے نواحی علاقے میں پیش آیا جہاں بھائی نے غیرت کے نام پر اپنی بہن کو قتل کردیا 🙄 انتہائی غلط اک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے Modelling nahi khuch ur. Sahi khabar dya kurain.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قندیل بلوچ کے بعد ایک اور ماڈل کو غیرت کے نام بھائی نے قتل کر دیا09:08 AM, 6 May, 2022, جرم وانصاف, متفرق خبریں, لاہور:صوبہ  پنجاب کے شہر اوکاڑہ میں قندیل بلوچ قتل کے بعد ایک اور ماڈل کو  بھائی نے غیرت کے نام پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اپریل کے دوران ملک میں گرم ترین موسم کے نئے ریکارڈز قائم ہوئے - ایکسپریس اردولاڑکانہ میں تاریخ میں پہلی مرتبہ ژالہ باری ہوئی جبکہ جیکب آباد میں 49ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا کے الیکٹرک کو کنڈے کے حوالے سے سے کئی بار کمپلین کی ہے اس علاقے سے مسلسل 28 اپریل سے کمپلین کر رہے ابھی تک کنڈے نہیں کٹوائے گئے یہ سب کنڈے جی ایم قدوس میمن کی سرپرستی میں لگا ہیں اسی لیے ایکشن نہیں ہو رہا۔ 0400027285757 PakPMO NEPRA5 kdastgirkhan KElectricPk Apiril 2023 اللھم اجرنا من النار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی میاں نوید کے والد رانا احمد علی گھر پر قتلنامعلوم افراد نے رانا احمد علی کو بیڈروم میں گھس کرگولیاں ماریں، تین گارڈز کوحراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کردی گئی ہے، پولیس مزید پڑھیں: PMLN MianNaveed Murder GeoNews Inhone khud marwaya hoga hamdardi kelie میاں کا والد رانا ؟ ن لیکی ہے تو پہلا پرچہ اس کے پتر پر دو اسی حرامی نے مروایا اپنے باپ کو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کمل ہاسن کے ساتھ ملاقات، کپل شرما کے جذبات قابل دیدکپل شرما نے سیلفی لی، اُسے سوشل میڈیا پر شیئر کیا اور اپنے مداحوں کو بتایا کہ یہ وہ لمحہ ہے’ جب میرا خواب پورا ہوا‘۔ تفصیلات جانیے: KapilSharma kamalhassan DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »