اپریل کے دوران ملک میں گرم ترین موسم کے نئے ریکارڈز قائم ہوئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاڑکانہ میں تاریخ میں پہلی مرتبہ ژالہ باری ہوئی جبکہ جیکب آباد میں 49ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا

ماہ اپریل کے دوران ملک بھر میں گرم ترین موسم کے نئے ریکارڈز قائم ہوئے، دیہی سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں تاریخ میں پہلی مرتبہ ژالہ باری ہوئی جبکہ جیکب آباد کا پارہ 49ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔

جائزہ رپورٹ کے مطابق اپریل ملکی تاریخ کا دوسرا خشک ترین مہینہ رہا، ملک میں معمول سے 74 فیصد کم بارشیں ہوئیں، پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں کوئی قابل ذکر بارش رپورٹ نہیں ہوئی، پنجاب میں معمول سے 89 فیصد کم بارشیں ہوئیں، خیبرپختونخوا میں 79 فیصد، بلوچستان میں 78فیصد، آزاد جموں و کشمیر میں 56 اور گلگت بلتستان میں 51 فیصد معمول سے کم بارشیں ہوئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

April jaa chuka hy !!!! SAB khair to hy na? Kya Kuch pia hua hy kya

اللھم اجرنا من النار

Apiril 2023

کے الیکٹرک کو کنڈے کے حوالے سے سے کئی بار کمپلین کی ہے اس علاقے سے مسلسل 28 اپریل سے کمپلین کر رہے ابھی تک کنڈے نہیں کٹوائے گئے یہ سب کنڈے جی ایم قدوس میمن کی سرپرستی میں لگا ہیں اسی لیے ایکشن نہیں ہو رہا۔ 0400027285757 PakPMO NEPRA5 kdastgirkhan KElectricPk

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم گرم اورخشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان pmdgov ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں عید پر بھی او لیولز کے طلبہ و طالبات کے امتحانات جاری رہےاو لیولز کے طلبہ و طالبات نے کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں قائم امتحانی مرکز میں پرچہ دیا میں پورے یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ جیو پر چلنے والی 80فیصد خبریں جھوٹ پر مبنی ہوتی ہیں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور 😪
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چترال اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکےچترال(آئی این پی ) خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر اور اپر چترال میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکوں کی نوعیت ہلکی تھی جو صبح 5 بجے محسوس کیے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ، زلزلے کا مرکز بیلہ کے مشرق میں 80 کلومیٹر کی دوری پر تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں عید کے دو روز میں متعدد ٹریفک حادثات، 14 افراد جاں بحقکہیں موٹر سائیکل سواروں نے جان لیوا کرتب دِکھائے تو کہیں رکشہ ڈرائیور ٹریفک قوانین کو خاطر میں نہ لائے مزید پڑھیں: TrafficAccidents GeoNews karachi ﷽ أللهم صــــــــــل علی محمــــــــــــــدوعلی آل محمدكماصليت علی ابراهــــــيم وعلي آل ابرهيم انك حميدمجيد أللـــــــــــــــهم بارك علی محمدوعلي آل محمـــدكماباركت علی ابرهـــــــيم وعلي آل ابراهيم انك حميدمجيد إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ یہ جو لونڈے بائیک پر تماشے کرتے ہوئے جاتے ہیں سب سے زیادہ حادثات انہی کی وجہ سے ہوتے ہیں ۔ قانون نام کی چیز ہی نہیں جیسے ۔ کوئی انکو لگام ڈالنے والا نہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چترال اور اس کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردوزلزلے کے ہلکے جھٹکے صبح 5 بجے محسوس کئے گئے AstugfuruALLAH 🥲
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »