شوگر کو کنٹرول کرنے کیلئے پالک اور کریلے کا جوس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوگر کو کنٹرول کرنے کیلئے پالک اور کریلے کا جوس تفصیلات جانئے: DailyJang

پچھلے کچھ سالوں میں شوگر پوری دنیا میں لوگوں کو لاحق ہونے والی ایک عام بیماری بن گئی ہے، ڈبلیو ایچ او کی ایک رپورٹ کے مطابق سال 2014 میں پوری دنیا میں42 کروڑ 20 لاکھ افراد میں شوگر کی تشخیص ہوئی تھی۔شوگر وہ مرض ہے جو دیمک کی طرح خاموشی سے انسانی جسم کے اندرونی اعضاء کو چاٹ لیتا ہے اور اگر اس کے بارے میں بر وقت معلوم نہ ہوسکے تو یہ بینائی سے محرومی سے لے کر گردوں کے فیل ہونے اور دیگر لاتعداد طبی مسائل کا سبب بنتا ہے۔یہ بیماری اُس وقت پیدا ہوتی ہے جب جسم اپنے اندر موجود شکر کو حل کر کے خون میں...

بلڈ شوگر کی بےقابو سطح ذیابیطس کے مریضوں کو خطرے میں ڈال سکتی ہے، صحت مند غذا قدرتی طور پر بلڈ شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے اور کچھ چائے خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ جو لوگ روزانہ کچھ مقدار میں پالک کا استعمال کرتے ہیں اُن میں شوگر کا خطرہ دیگر افراد کے مقابلے میں 14 فیصد کم ہوتا ہے، اس سبزی میں وٹامن کے، میگنیشم، پوٹاشیم، زنک اور دیگر منرلز پائے جاتے ہیں جو عام صحت کے لیے بھی فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔پالک اور کریلے کا جوس پینا انتہائی مشکل ہے کیونکہ اس کا ذائقہ بہت ہی برا ہوتا ہے لیکن اگر اس میں چند قطرے لیموں کے اور کالی مرچ ڈال لی جائے تو اس کا ذائقہ کچھ اچھا ہوجاتا ہے اور اسے باآسانی پی لیا جاسکتا...

پالک اور کریلے کا جوس بنانے کے لیے پہلے پالک کے کچھ پتوں کو باریک کاٹ لیں پھر اُنہیں اُبال لیں، اسی طرح ایک کریلا لیں اُس کے بیچ نکال کر اُسے بھی باریک کاٹ لیں۔اس کے علاوہ اس جوس کو بنانے کے لیے لیموں کے چند قطرے، کالی مرچ اور باریک کٹی ہوئی اردک بھی چاہیے ہوگی۔ اب ان تمام چیزوں کو ایک ساتھ بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح پیس لیں اور جب لگے کہ تمام چیزیں آپس میں اچھی طرح مکس ہوگئی ہیں تو اس کو ایک گلاس میں نکال کر پی لیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ میں سردی کی شدت میں اضافہ، کراچی میں بدستور گرمیکوئٹہ کا موجودہ درجہ حرارت 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، دوسری جانب گوادر کا موجودہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں انتشار سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہواعمران خانافغانستان میں انتشار سے سب سے زیادہ نقصان پاکستان کو ہوا،عمران خان PakistanAfghanistanTradeAndInvestmentForum PMImranKhan Addressing Islamabad MoIB_Official gop_info PTIofficial ImranKhanPTI MoDAfghanistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیو انڈیا بیانیے کی آڑ میں بھارت کی پاکستان اور چین کو دھمکیبھارت نے نیو انڈیا کے بیانیے کی آڑ میں پاکستان اور چین کے مفادات کو نقصان پہنچانے کی دھمکی دے دی۔ کیا کتا کیا کتے کی بھڑ، بھارت وہ کتا ہے جو صرف بھوک ہی سکتا ہے اس سے آگے کی اس کی اوقات ہی نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دبئی پولیس کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیامجرم کی سزا میں 2سال کی توسیعدبئی میں گرفتار ایک پاکستانی کو جیل سے فرار ہونے کیلئے پولیس اہلکار کو رشوت کی پیشکش کرنا مہنگا پڑگیا۔عدالت نے مجرم کو دو سال قید اور50ہزار درہم کی سزا سنائی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ میں خطرناک بیماریوں کو شکست دینے والی نرس کورونا سے ہلاکبرطانیہ میں دماغ اور گردے کی سنگین بیماری کو شکست دینے والی نرس کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق 57 سالہ ایما ویانزون نامی برطانوی نرس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خدشہ ہے بھارت پاکستان میں انتشار پھیلانے کیلئے افغانستان کو استعمال کرسکتا ہے، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خدشہ ہے بھارت پاکستان میں انتشار پھیلانے کیلئے افغانستان کو استعمال کرسکتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »