وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے تفصیلات جانئے: DailyJang

ملاقات میں عثمان بزدار صوبے کے انتظامی امور کے بارے میں وزیراعظم کو بریف کریں گے۔

وزیراعظم ایوان اقبال میں انصاف ڈاکٹرز فورم کی تقریب سے خطاب کریں گے اور صوبے میں ہیلتھ کارڈز کی فراہمی کے حوالےسے اجلاس کی صدارت کریں گے۔ دورہ لاہور کے دوران سیمنٹ انڈسٹری کے حوالے سے بھی وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس ہوگا اور وزیراعظم راوی ریور ڈویلپمنٹ پراجیکٹ میں پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورہ پر لاہور پہنچیں گےPrime Minister Imran Khan will arrive in Lahore today on a one-day visit
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے گلوکار و اداکار علی ظفر کو اہم ذمہ داری سونپ دیلاہور  (ویب ڈیسک ) بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر کووزیراعظم عمران خان نے 😂 کنجراں نوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا فیس بک انتظامیہ سے اسلام مخالف مواد پر پابندی لگانے کا مطالبہوزیراعظم عمران خان کا فیس بک انتظامیہ سے اسلام مخالف مواد پر پابندی لگانے کا مطالبہ Read More : Islamophobia France Islam ImranKhan EmmanuelMacron MarkZuckerberg
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

' وزیراعظم عمران خان کیخلاف پی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس کا کوئی ثبوت نہیں'اسلام آباد : پی ٹی وی حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کی درخواست پر تحریری دلائل میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کیخلاف اس کیس میں کوئی ثبوت نہیں 😁😁😁😁😁 نحوستی چہرہ Allah give you longer life Ameen sm Ameen keep up Mr IMRAN KHAN NAZI zindabad Allah with you always
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت عارف علوی کی پشاور دھماکے کی مذمت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی پشاور کے مدرسے میں دھماکے کی شدید مذمتوزیراعظم عمران خان نے پشاور مدرسے میں دھماکےکی شدید مذمت کرتے قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس کیا اور زخمی افراد کو تمام طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan Peshawar 6 جون 2017 کا خواب۔ MuhammadQasim_3 کے خوابوں کے سچ ہونے کی پہلی علامت یہ ہے کہ دشمن دہشت گردی کی سرگرمیوں میں اضافہ کریں گے اور پاکستان کو اندرونی طور پر کمزور کریں گے۔ پاکستان کو تورا بورا (دہشت گرد ریاست) بنانے کی کوشش کریں گے۔ ImranKhanMustMeetQasim اسلامی ریاست کے بارے میں کیا فرمایا Sir, Dear PM, your law enforcing team is not aware of proactive alerts SOP. Moreover in high times Pamphlet, Advertise on how to recognize a threat, a bag, a box, a tank, no gathering more than 5 persons.. or no unattended mudrassa. SPREAD AWARENESS BY ALL MEANS. ImranKhanPTI
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »