شوبزکی ایک اورجوڑی فریال محمود اوردانیال راحیل نےشادی کرلی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوبزکی ایک اورجوڑی فریال محمود اوردانیال راحیل نےشادی کرلی Pakistani Celebrities Couple Wedding Bells Ring DaniyalRaheel FaryalMehmood

اس فہرست میں تازہ اضافہ اداکار، پروڈیوسروڈائریکٹردانیال راحیل اور اداکارہ فریال محمود کا ہے۔کچھ اور یادیں،کچھ اور باتیں

دانیال محمود اداکارہ سیمی راحیل کے بیٹے اور ماڈل مہرین راحیل کے بھائی ہیں جبکہ فریال محمود کراچی اسٹیج کی سابقہ گلوکارہ و اداکارہ روحانی بانو کی بیٹی ہیں جومعروف اداکارہ روحی بانو کی کزن بھی ہیں ۔ شادی کے بعد فیس بُک پردانیال نے فالوورزکویہ خوشخبری سناتے ہوئے لکھا ’’ تقریبا ایک ہفتہ قبل کراچی سے بذریعہ سڑک لاہور پہنچے ۔لیکن ہمارا سفر یہاں شروع نہیں ہواتھا۔ہم نے اس مقام تک پہنچنےسے پہلے 2 سال گزارے۔ ہم نے گھر والوں کیلئے آدھے دن کی مسافت طے کی تا کہ ہم ایک ساتھ ہوسکیں اور میں یہ بات ہمیشہ سے جانتا تھا ‘‘۔

اداکار نے لکھا ’’میری اہلیہ کا پورا خاندان بیرون ہے، وہ سب ہمارے لیے روتے، مسکراتے اور خوش ہوتے ہوئے فون کے ذریعے رابطے میں تھے‘‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Best wishes for the future life

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نادیہ جمیل نے کینسر کے علاج کے دوران سر کے بال منڈوا لیے - Entertainment - Dawn Newsجيستائين سٽيزن شپ ايڪٽ 1951 ۾ ترميم نه ٿيندي تيستائين ڊوميسائيل ۽ شناختي ڪارڊ جعلي هجڻ جو مسئلو حل نه ٿيندو. Amend1951CitizenshipAct SindhRejectsBogusDomiciles اللہ تعالی شفا دے Ye Damsaa dramy wali axtress hein na?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں 24گھنٹوں کے دوران کرونا کے1103 نئے کیسز رپورٹسندھ میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے1103 نئے کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu COVID19 I think it is a joke bcz uhslhrofficial is going to take exam from june 1 stop this all students want to delay exam اللہ خیر کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ: عید کے بعد پہلے کاروباری روز کے دوران مندی، انڈیکس 141 پوائنٹس گر گیالاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران 141.19 پوائنٹس کی مندی ریکارڈ کی گئی۔ اوئے DunyaKKKS AajKamranKhan what's up
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور - Pakistan - Dawn NewsDawa ka naam angrezi main bhi likhiye. پاکستانی عوام اس انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے ایجنٹوں عمران خان اور جنرل باجوہ کے فراڈ سے بچو کوئی کروونا سے نہ ڈریں پہلے ڑالر جوا کھیلا انہوں نے اب کھربوں روپیہ کماے گے کروونا کے نام پر اربوں روپے ماہانہ کی کرپشن کے شبوت دیے 1سال ھو گیا کیا کیا عمران نے وائرس کو روکنا ممکن ہے لیکن انسان کو راہ راست پہ لانا ممکن نہیں۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں کووِڈ 19 کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا منظور - Pakistan - Dawn Newsاصل مقصد کروونا سے ڈرانے انڑنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے کہنے پر آیا پہلے ڑالر جوا کھیلا اسد عمر قاتل مشرقی پاکستان جنرل عمر کا بیٹا اور عمران خان نے جنرل باجوہ کے ساتھ مل کر اب کھربوں روپیہ کماے گے مجھے 22 کروڑ عوام کا دکھ ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »