گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے سندھ میں مزید 16 اموات ہوئیں ,مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP

بذریعہ ٹوئٹر بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4101 ٹیسٹ کیے گئے جس میں 1103 مریض ظاہر ہوئے اور مزید 16 ہلاکتیں بھی ہوئیں۔اس طرح سندھ میں کورونا کے کل کیسز کی تعداد 25309 اور اموات 396 ہوگئی ہیں۔وزیراعلیٰ نے بتایا کہ آج پہلی مرتبہ 1920 مریض صحتیاب ہوکر گھروں کو چلے گئے جس کے بعد اب تک 11190 کورونا کے مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔مراد علی شاہ نے بتایا کہ صوبے کے 1103 کیسز میں سے 905

کا تعلق کراچی سے ہے جن میں ضلع شرقی سے 175، جنوبی 201، وسطی 131 ،کورنگی 100 اور ملیر میں 249 جب کہ ضلع غربی سے 49کیسز رپورٹ ہوئے۔اس کے علاوہ سندھ کے دیگر اضلاع میں حیدرآباد 32، شکارپور 21، لاڑکانہ 20، سکھر 19، گھوٹکی 18، جیکب آباد 11، جامشورو اور قمبر –شہدادکوٹ میں 7-7، خیرپور 4، دادو، میرپورخاص میں 2-2 جب کہ نوشہروفیروز، سانگھڑ، نوابشاہ اور ٹھٹھہ میں ایک ایک کیسز رپورٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں 9 ہزار سے زائد افراد کورونا سے صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد 9 ہزار 270 ہوگئی ہے۔ 9k+ is whole pakistan recovered patient
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلکراچی : سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کورونا سے صحت یاب مریضوں سے پلازمہ عطیہ کرنے کی اپیل کی ہے۔، ye PPP wale kuti k bachy blood ko sale krna shuro kr dy gay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیلسندھ بلڈ ٹرانسفوژن اتھارٹی اور وزیر صحت سندھ کی کورونا سے صحت یاب مریضوں سے اپیل MediaCellPPP Sindh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی: وزیر اعلیٰ سندھسندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 24 ہزار سے تجاوز کر گئی: وزیر اعلیٰ سندھ SindhGovt MediaCellPPP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے 573 نئے کیسز رپورٹ،مزید5 افراد جاں بحقکراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے573 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید5 افراد جاں بحق ہو گئے جس سے سندھ میں کورونا سے اموات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »