امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک امریکا کی سب سے زیادہ متاثرہ ریاست ہے۔ : coronavirus USA NewYork DawnNews

کورونا وائرس نے امریکا کو بدترین نشانہ بنایا ہے جہاں اموات کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ متاثرین کی تعداد بھی 17 لاکھ سے زائد ہے۔کے مطابق مزید 298 اموات کے بعد امریکا میں وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 103 ہوگئی ہے۔

نیویارک میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 72 ہزار 494 ہے تاہم 64 ہزار 528 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔ امریکا کی تین ریاستوں میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے جس میں تیسرا نمبر الینوئس کا ہے، تاہم یہاں اموات کی شرح دیگر ریاستوں کے مقابلے میں کسی حد تک کم ہے۔یہ بھی پڑھیں:کیلیفورنیا میں 96 ہزار 935 اور میسچیوسٹس میں 93 ہزار 271 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد بالترتیب 3 ہزار 809 اور 6 ہزار 416 ہے۔مشی گن می 5 ہزار 240 اور پنسلوانیا میں 5 ہزار 192 اموات ہوچکی ہیں، پنسلوانیا میں کیسز کی تعداد 72 ہزار 805 تک پہنچ گئی...

یونیورسٹی آف واشنگٹن کے ماہرین نے نئے اعداد و شمار کی بنیاد پر تخمینہ لگایا تھا کہ اگر یہی صورتحال برقرار رہی تو اگست کے آغاز تک امریکا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 34 ہزار تک پہنچ جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 55 لاکھ 2 ہزار 590 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 3 لاکھ 46 ہزار 761 ہو گئیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا، امریکا میں برازیل سے آنے والے غیرملکیوں پر پابندیبرازیل میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے پر امریکا نے برازیل سے آنے والے غیر ملکیوں پر پابندی لگا دی ہے۔برازیل میں کورونا وائرس کے اب تک 3 لاکھ 56 ہزار سے زائد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئیپاکستان میں کورونا سے مزید 34 جاں بحق، تعداد ایک ہزار 1167 ہو گئی Pakistan CoronaVirus CasesReported DeathRateToll People Killed Infected pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK KPKUpdates dpr_gob
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وبا: پاکستان میں 57 ہزار سے زائد کیسز، اموات 1180 ہوگئیں - Pakistan - Dawn Newsبھائی لاک ڈاؤن نہ لگانا اب ھارڈ امیونیٹی کی ٹیسٹنگ کی وجہ سے بھی تعداد میں اضافہ مزید متوقع ہے اب ضرورت لاک ڈاؤن کی نہیں احتیاط کی ہے.احتیاط ہی سے کرونا پہ قابو پایا جا سکتا ہے.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فحش فلموں کی اداکارہ کورونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کی مدد کرنے میں بازی لے گئینیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فحش فلموں کی اداکارہ آسا اکیرا نے اپنی ایک ماہ کی آمدنی کورونا وائرس کے خلاف جنگ کے لیے وقف کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: کورونا وائرس: امریکہ میں ہلاکتیں 98 ہزار سے تجاوز کر گئیں، انڈیا وائرس سے متاثرہ دس سرفہرست ممالک میں شامل - BBC Urduدنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 55 لاکھ کے لگ بھگ ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد تین لاکھ 46 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی مجموعی تعداد 57 ہزار سے زائد ہے۔ نئے متاثرین سامنے آنے کے بعد انڈیا وائرس سے متاثرہ دس سرفہرست ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔ COVID19Pakistan ماسک فیشن نہ بن جاۓ Yeha ahtijaj kro tou bolengai 40 saal main kisi kuch diya Jb kay 40 saal se lutne walay ab bhi Federal or Provincial government main hain Jahangeer Tareen, Khusroo Bakhtyaar, Monis Illahi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »