لاہور: حکومت پنجاب نے صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں کووِڈ 19 کے باعث اموات میں اچانک اضافے کو دیکھتے ہوئے اس سے متاثرہ مریضوں کے علاج کے لیے ایکٹیمرا نامی زندگی بچانے والی دوا کے استعمال کی منظوری دے دی۔
اس حوالے سے ایک سینئر عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ ’دوا کی ایک خوراک کی قیمت 60 ہزار روپے ہے جو انتہائی نگہداشت یونٹ میں زندگی کی تشوشیناک حالت میں داخل مریضوں کو 2 مرتبہ دی جائےگی۔ اجلاس میں میڈیکل یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز، میڈیکل کالجز کے پرنسپل، حکومت کے کورونا ایڈوائزری گروپ کے اراکین، ماہر امراض سانس اور میڈیسن کے پروفیسرز بھی موجود تھے۔
انہوں نے بتایا کہ ان کے ہسپتال میں ڈاکٹروں نے کورونا وائرس کے ان مریضوں کو یہ دوا تجویز کی جن کے پھیپھڑوں کو نقصان پہنچا یا شدید نمونیہ تھا جس کے نتیجے میں صحتیابی کی شرح 80 سے 90 فیصد رہی۔ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ جن مریضوں پر یہ دوا استعمال کی گئی ان میں شاہدرہ ٹیچنگ ہسپتال کے ایسوسی ایٹ پروفیسر رائے میڈیسن اور کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے پرسنل اسٹاف آفیسر شامل تھے۔
So expensive who will buy it ?
چند ہزار روپے نہیں 60 ہزار روپے کی ایک ڈوز ہے.
takkar1234 دوا کا ٹیسٹ دو بندوں پر نہیں ہوتا کچھ خوف خدا ہے
ہمیشہ جھوٹ ہی بولنا ڈان
How)?
وائرس کو روکنا ممکن ہے لیکن انسان کو راہ راست پہ لانا ممکن نہیں۔
یہ 60,000 چند ہزار ہوتے ہیں؟
پاکستانی عوام اس انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کے ایجنٹوں عمران خان اور جنرل باجوہ کے فراڈ سے بچو کوئی کروونا سے نہ ڈریں پہلے ڑالر جوا کھیلا انہوں نے اب کھربوں روپیہ کماے گے کروونا کے نام پر اربوں روپے ماہانہ کی کرپشن کے شبوت دیے 1سال ھو گیا کیا کیا عمران نے
Dawa ka naam angrezi main bhi likhiye.
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »