شمالی وزیرستان: میران شاہ میں خود کش دھماکہ 3 جوان شہید 3 شہری

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی وزیرستان: میران شاہ میں خود کش دھماکہ 3 جوان شہید 3 شہری Miranshaw NorthWaziristan ISPR MoIB_Official OfficialDGISPR Detail News 👇

شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں گاڑی میں سوار خودکش بمبار کے دھماکے میں 3 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والوں میں نائب صوبیدار صاحب خان، نائیک محمد ابراہیم اور سپاہی جہانگیر شامل ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق خود کش بمبار سیکیورٹی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنانا چاہتا تھا، ڈیوٹی پر تعینات جوانوں نے بروقت کارروائی کرکے بڑے سانحہ سے بچا لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سیکیورٹی فورسز پاکستان سے دہشتگردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، دو اہلکار شہید، چار اہلکاروں سمیت 14 زخمی - ایکسپریس اردوشمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، دو اہلکار شہید، چار اہلکاروں سمیت 14 زخمی expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ05:40 PM, 5 Jul, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, میرعلی:شمالی وزیرستان میں   خود کش دھماکہ ہوا ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خودکش حملے میں 3
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

وزیرستان میں خودکش حملہ، 3 سکیورٹی اہلکار اور ایک بچہ شہید، 10 افراد زخمیخودکش حملہ میران شاہ بنوں شاہراہ پر واقع حمید اللہ شہید چیک پوسٹ کے قریب ہوا: ڈی پی او سلیم ریاض
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تربت حملے میں شہید میجر اور ایف سی جوان فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاکدونوں سکیورٹی اہلکار گزشتہ روز تربت میں ہونے والے دہشتگری حملے میں شہید ہوئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کا مغربی کنارے کے جنین کیمپ میں فوجی آپریشن، نو فلسطینی ہلاک، 100 زخمی - BBC News اردواسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے جنین کے ایک پناہ گزین کیمپ میں فوجی آپریشن کے نتیجے میں نو فلسطینی شہری ہلاک جبکہ 100 زخمی ہو گئے ہیں۔ اسرائیل ڈرونز کو مزید فضائی حملوں کے لیے استعمال کر رہا ہے جبکہ ہزاروں اسرائیلی فوجی بھی آپریشن میں شامل ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شاہ رخ کی ’جوان‘ کا ٹریلر کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ کا اعلانشاہ رخ کی ’جوان‘ کا ٹریلر کب ریلیز ہوگا؟ تاریخ کا اعلان ARYNewsUrdu Jawan ShahRukhKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »