شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، دو اہلکار شہید، چار اہلکاروں سمیت 14 زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، دو اہلکار شہید، چار اہلکاروں سمیت 14 زخمی expressnews

شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ کے علاقے میرعلی میں قائم چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید جبکہ چار زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق میران شاہ اور میر علی کے درمیان واقع حمید اللہ چیک پوسٹ پر خود کش حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑایا، حملے کے نتیجے میں نتیجے میں 2 اہلکار شہید 4 اہلکاروں کے علاوہ دس شہری زخمی ہوئے۔ دھماکے کے بعد سیکوری فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشت گرد کے ساتھیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

دھماکے میں زخمی ہونے والے شہریوں میں احسان اللہ،اکرام ،محمد نصیر ،محمد عامر،سید محمد ،سیف اللہ ،رشید گل ، منصور ، عمر اور محمد قاسم شامل ہیں جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرستان میں خودکش حملہ، 3 سکیورٹی اہلکار اور ایک بچہ شہید، 10 افراد زخمیخودکش حملہ میران شاہ بنوں شاہراہ پر واقع حمید اللہ شہید چیک پوسٹ کے قریب ہوا: ڈی پی او سلیم ریاض
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی، جی ٹی روڈ پر درخت کار پر گرنے سے چار افراد زخمی - ایکسپریس اردوابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ریسکیو ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تربت حملے میں شہید میجر اور ایف سی جوان فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاکدونوں سکیورٹی اہلکار گزشتہ روز تربت میں ہونے والے دہشتگری حملے میں شہید ہوئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب؛ امام بارگاہ پر حملے کے 5 ملزمان کے سر قلم - ایکسپریس اردوملزمان نے امام بارگارہ پر حملہ کیا تھا جس میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ05:40 PM, 5 Jul, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, میرعلی:شمالی وزیرستان میں   خود کش دھماکہ ہوا ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خودکش حملے میں 3
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ؛3 افراد ہلاک اور 8 زخمی - ایکسپریس اردوامریکا میں 4 دن میں فائرنگ کے 5 واقعات میں 10 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوچکے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »