شمالی وزیرستان میں خودکش دھماکہ

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:40 PM, 5 Jul, 2023, متفرق خبریں, بین الاقوامی, میرعلی:شمالی وزیرستان میں   خود کش دھماکہ ہوا ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خودکش حملے میں 3

میرعلی:شمالی وزیرستان میں خود کش دھماکہ ہوا ہے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں خودکش حملے میں 3 سکیورٹی اہلکار اور ایک بچہ شہید جبکہ 10 افراد زخمی ہو گئے ہیں ۔

اس بارے میں حکام کاکہنا ہے کہ خودکش حملہ میران شاہ بنوں شاہراہ پر واقع حمید اللہ شہید چیک پوسٹ کے قریب ہوا۔ حملے میں سکیورٹی فورسز کے تین اہلکار اور ایک بچہ شہید ہوا۔ چیک پوسٹ پر حملے میں پولیس اہلکار محفوظ رہے جبکہ 10 افراد زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو میران شاہ سپتال منتقل کیا گیا۔ تاہم سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیرستان میں خودکش حملہ، 3 سکیورٹی اہلکار اور ایک بچہ شہید، 10 افراد زخمیخودکش حملہ میران شاہ بنوں شاہراہ پر واقع حمید اللہ شہید چیک پوسٹ کے قریب ہوا: ڈی پی او سلیم ریاض
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تربت حملے میں شہید میجر اور ایف سی جوان فوجی اعزاز کیساتھ سپرد خاکدونوں سکیورٹی اہلکار گزشتہ روز تربت میں ہونے والے دہشتگری حملے میں شہید ہوئے تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیںعالمی پیداوار میں کمی کے خدشات پر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں روپے کا زور چلنے لگا ڈالر یورو پاؤنڈ درہم اور ریال سب کی قیمتیں کم ہو گئیںانٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں کمی آ گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں برائلر مرغی نایاب، قیمت 800 روپے فی کلو تک پہنچ گئی - ایکسپریس اردوشہر بھر میں مرغی کی دکانیں بند، شہریوں کو گوشت کے حصول میں پریشانی کا سامنا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت: خوفناک ٹریفک حادثے میں 15 افراد ہلاکممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں ٹرک متعدد گاڑیوں کو کچلتا ہوا ڈھابے میں گھس گیا، حادثے میں 15 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »