نیٹو سیکریٹری جنرل کی مدت ملازمت میں مزید ایک سال توسیع

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیٹو سیکریٹری جنرل کی مدت ملازمت میں مزید ایک سال توسیع NATO SecretaryGeneral NATO Detail News 👇

نیٹو نے گزشتہ روز اپنے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کی مدت ملازمت میں مزید ایک سال توسیع کر دی۔ان کی مدت ملازمت میں پہلے ہی تین بار توسیع کی جاچکی ہے۔ اس فیصلے کا مطلب نیٹو کی پالیسی کا تسلسل ہے، 31 رکنی سیکیورٹی اتحاد کو روس کی جارحیت کے خلاف یوکرین کی حمایت کا چیلنج درپیش ہے۔.

نیٹو نے گزشتہ روز اپنے سیکریٹری جنرل جینز اسٹولٹن برگ کی مدت ملازمت میں مزید ایک سال توسیع کر دی۔ان کی مدت ملازمت میں پہلے ہی تین بار توسیع کی جاچکی ہے۔ اس فیصلے کا مطلب نیٹو کی پالیسی کا تسلسل ہے، 31 رکنی سیکیورٹی اتحاد کو روس کی جارحیت کے خلاف یوکرین کی حمایت کا چیلنج درپیش ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین جنگ، نیٹو چیف کی مدت میں پھر توسیعیوکرین جنگ، نیٹو چیف کی مدت میں پھر توسیع ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو نئی بھرتیوں کی اجازت دیدیبھرتیاں ایک سال کے قابل توسیع کنٹریکٹ کی بنیاد پر ہوں گی: سی ای او پی آئی اے کا عدالت میں بیان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

قرآن کی بے حرمتی : ترک صدر رجب طیب اردوآن کا دو ٹوک مؤقف سامنے آگیاانقرۃ: ترک صدر رجب طیب اردوآن نے قرآن کی بے حرمتی کے واقعات پر واضح بیان میں کہا ہے کہ ہم سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کرتے رہیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی اے سی کا پی ٹی آئی دور کے 3 ارب ڈالر کے قرضوں کے معاملے کا فارنزک آڈٹ کرانے کا حکمیہ اسکیم مارچ 2020 میں ایک سال کیلئے کورونا کے بعد شروع کی ، اس اسکیم میں کوئی فارن کرنسی شامل نہیں تھی: گورنر اسٹیٹ بینک کا مؤقف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیاچیئر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا ، 6 مقدمات میں ایک ساتھ ضمانت میں توسیع مل گئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جلاؤ گھیراؤ کیس: اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیعتھانہ شادمان نذر آتش کیس میں پی ٹی آئی کے رہنما اعجاز چوہدری کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18 جولائی تک توسیع کردی گئی۔رپورٹ کے مطابق لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »