شلپا کی بہن کی بگ باس میں لڑائی بے ہوش ہوکر گر پڑیں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شلپا کی بہن کی بگ باس میں لڑائی، بے ہوش ہوکر گر پڑیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

بھارتی چینل کلرز ٹی وی نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر بگ باس کی آج نشر کی جانے والی قسط کا پرومو جاری کیا گیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شمیتا اور دیوولینا کا آپس میں شدید جھگڑا ہوجاتا ہے۔ویڈیو میں

شمیتا اور دیوولینا کے علاوہ پروگرام کے دیگر امیدواروں کو بھی جھگڑے میں شامل دیکھا جاسکتا ہے تاہم شمیتا اپنے اس جھگڑے کے بعد بے ہوش ہوگئیں جس پر اداکار کرن کندرا نے انہیں اٹھایا اور میڈیکل روم تک پہنچایا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jo koi bhi ye daily Pakistan chala raha, yar thori c sharam honi chaheye, ye kia news hai jo ap de rahay ho, hum ne is k leye tu follow nhi kia hai, behosh hogaye hai tu jao ilaj krwao, itni fikar ho rahi hai, have some shame, Pakistan k baray mai bataya karay plz

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شلپا شیٹھی کی بہن کی لڑائی ۔۔بے ہوش ہوکر گرپڑیںشلپا شیٹھی کی بہن بگ باس پروگرام میں لڑائی کے باعث بے ہوش ہوکر گر پڑیں Yeh kal ki news hy bigboss ki 🤣🤣.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت04:22 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو 74سالہ تاریخ کا پہلا حکمران کرسی نہیں ملک🇵🇰۔۔۔تاریخی فیصلہ 👇 وزیراعظم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت۔نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ حبا بخاری کی شادی۔۔۔احسن خان کی تنگ کرنے کی ویڈیو وائرلاداکارہ احسن خان کی حبا بخاری کوشادی کے موقع پر تنگ کرنے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخراقوام متحدہ:سفیر کی تعیناتی کی طالبان کی درخواست پر فیصلہ موخر SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں ملک کی پہلی پلاسٹک روڈ کی تعمیر کا افتتاح کر دیا گیااسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد میں ملک کی پہلی پلاسٹک روڈ کی تعمیر کا افتتاح کر دیا گیا چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد نے اتا ترک ایونیو کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’میرے بیٹے کی خود کشی کی ویڈیوز سوشل میڈیا سے ہٹائی جائیں‘ - BBC News اردوکراچی میں خودکشی کرنے والے نوجوان کی والدہ نے اپیل کی ہے کہ خودکشی کے مناظر والی ویڈیوز سماجی ویب سائیٹوں سے ہٹائی جائیں کیوں کہ ان کے لیے تکلیف کا باعث بن رہی ہیں۔ Bad Imran and bilawal responsible
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »