شلپا شیٹھی کی بہن کی لڑائی ۔۔بے ہوش ہوکر گرپڑیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

شلپا شیٹھی کی بہن بگ باس پروگرام میں لڑائی کے باعث بے ہوش ہوکر گر پڑیں

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

شلپا شیٹھی کی بہن بگ باس پروگرام میں لڑائی کے باعث بے ہوش ہوکر گر پڑیں ۔تفصیلات کے مطابق بالی وڈ کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی کی بہن شمیتا شیٹھی بگ باس 15 میں وائلڈ کارڈ کے طور پر انٹری دینے والی اداکارہ دیوولینا بھٹاچارجی سے جھگڑ پڑیں۔

بھارتی چینل نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پرویڈ یو جار ی کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شمیتا اور دیوولینا آپس میں جھگڑ رہی ہیں ۔ویڈیو میں شمیتا اور دیوولینا کے علاوہ پروگرام کے دیگر امیدواروں کو بھی جھگڑے میں شامل دیکھا جاسکتا ہے تاہم شمیتا اپنے اس جھگڑے کے بعد بے ہوش ہوگئیں جس پر اداکار کرن کندرا نے انہیں اٹھایا اور میڈیکل روم تک پہنچایا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh kal ki news hy bigboss ki 🤣🤣.

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی پی اے سی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت04:22 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حکومتی ارکان  نے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم نے ارکان کو 74سالہ تاریخ کا پہلا حکمران کرسی نہیں ملک🇵🇰۔۔۔تاریخی فیصلہ 👇 وزیراعظم کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اراکین کو حکومت کی کرپشن بے نقاب کرنے کی ہدایت۔نیو نیوز
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کی زمین دراصل کس نے الاٹ کی؟ ایڈمنسٹریٹر کراچی نے صورتحال واضح کردیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ نسلہ ٹاور کی زمین ہم نے الاٹ نہیں کی ، یہ زمین 2007 میں کمرشلائز کی گئی تھی ، اس وقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چار برس میں 76 ارب کی ٹیکس چوری، 235 ارب کی جائیدادیں ضبط، ایف بی آرایف بی آر نے منی لانڈرنگ کے 44کیسز کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں اور کیس عدالتوں میں ہیں. تفصیلات جانیے: DailyJang FBR
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین نیب کی بیرون ملک روانگی کی خبرجھوٹ، بے بنیاد ہے، نیبنیب نے چیئرمین نیب کی بیرون ملک روانگی سے متعلق میڈیا کے ایک حصہ میں شائع ہونیوالی خبر کو جھوٹ ، بے بنیاد اور نیب کے خلاف مذموم پراپیگنڈا قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang NAB چیئرمین پی ٹی آئی نیب
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعصام کی ثانیہ مرزا کو مکسڈ ڈبلز میں پارٹنر بننے کی آفر - ایکسپریس اردوثانیہ سے کہا ہےکہ ہم دونوں مسکڈ ڈبلز مقابلوں میں ایک جوڑی بن کر حصہ لے سکتے ہیں، اعصام
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کی انتخابی معاملات پر الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انتخابی معاملات پرالیکشن کمیشن کو ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »