شدید سردی سندھ میں اسکولوں کے کھلنے کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شدید سردی، سندھ میں اسکولوں کے کھلنے کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے Sindh Changes School Opening Hours Cold SELD_Sindh

کراچی: سندھ میں شدید سردی کے باعث محکمہ تعلیم سندھ نے اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی کردی۔

ذرائع کے مطابق محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری حکم نامے میں بتایا گیا ہے کہ سندھ میں شدید سردی کے باعث اسکول صبح ساڑھے 8 بجے کھولے جائیں گے۔اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا حکم نامہ شدید سردی کے باعث فوری جاری کردیا گیا ہے۔ڈائریکٹوریٹ انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیویٹ اسکول کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رافیعہ جاوید نے بھی حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلیمحکمہ تعلیم کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سردیوں کے باعث اسکول صبح ساڑھے 8 بجے کھولے جائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ: سردی کے باعث محکمہ تعلیم کی اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلیاس سلسلے میں ڈائریکٹوریٹ انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیویٹ اسکول کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رافیعہ جاوید نے حکم نامہ جاری کردیا۔ بن جب کہ یہ ج کپ بن نہ ہہپپک ںجکککککلککل ہم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاریکراچی میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان؛ جما دینے والی سردی میں ہلاکتوں کی تعداد 150 ہوگئیافغانستان میں شدید سردی سے ایک ہفتے کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 150 ہوگئی۔عالمی خبر رساں  ادارے کے مطابق افغانستان میں رواں موسم میں درجۂ حرارت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : چولہے سے گھر میں آگ لگ گئی، 6 افراد جھلس کر زخمیکراچی : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھر میں گیس بھر جانے کے باعث آتشزدگی کے واقعہ میں 6 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

افغانستان: شدید سردی سے 150 سے زائد افراد جاں بحقافغانستان میں شدید سرد موسم کے باعث 150 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »