کراچی : چولہے سے گھر میں آگ لگ گئی، 6 افراد جھلس کر زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : چولہے سے گھر میں آگ لگ گئی، 6 افراد جھلس کر زخمی Karachi Fire Sindh

ریسکیو حکام کے مطابق اورنگی ٹاؤن منصور نگر میں پیش آنے والے واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو سول برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ ہسپتال ذرائع کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد دی جا رہی ہے۔

دوسری جانب پولیس حکام نے بتایا کہ آگ لگنے کا واقعہ گیس لیکیج یا سلنڈر بلاسٹ کا نہیں، گھر میں ہاتھ سیکنے کے لئے چولہا جل رہا تھا اور پیٹرول کی بوتل پاس رکھی تھی، پیٹرول کی بوتل گری اور آگ بھڑک اٹھی جو بستروں میں لگ گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کا تاریخی بریک ڈاؤن، بحالی آپریشن جاریبجلی بریک ڈاؤن کے دوران سیالکوٹ میں موم بتی سے گھر کو آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 2 بچے جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موم بتی کے ذریعے گھر میں آتشزدگی، 2 بچے جان کی بازی ہار گئےسمبڑیال: (دنیا نیوز) گاؤں دھانانوالی میں موم بتی کے ذریعے آگ لگنے کے باعث ایک ہی گھر کے 2 بچے جاں بحق جبکہ 2 خواتین جھلس کر زخمی ہو گئیں۔ افسوس ناک خبر اللہ لواحقین کو صبر دے آمین 😥 OfficialDGISPR shame on army BajwaTraitor asimmunir ImportedGovernmentNaManzoor
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں گھر میں گیس دھماکے سے 6 افراد جھلس گئےگیس لائن پھٹنے سے ایک خاتون اور بچوں سمیت زخمی افراد کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کر دیا گیا۔ Allah pak karam karay sb pr apna
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: سٹی کورٹ کے احاطے میں فائرنگ ،خاتون سمیت 3 افراد زخمیکراچی: سٹی کورٹ کے احاطے میں فائرنگ ،خاتون سمیت 3 افراد زخمی karachicitycourt Firing
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی : بلال چورنگی کے قریب کار الٹ گئی، ایک شخص جاں بحقکراچی : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے کلفٹن کے قریب کار الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں گھر میں آگ لگنے سے 2 بچےجاں بحق، 3 افراد زخمیبجلی نہ ہونے کے سبب گھر میں موم بتی جلائی گئی تھی، جلتی موم بتی بستر پر گرنے سے آگ لگنے کا واقعہ ہوا: ریسکیو ﺇِﻧَّﺎ ﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺇِﻧَّﺎ ﺇِﻟَﻴْﻪِ ﺭَﺍﺟِﻌُﻮﻥ َ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »