شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسکول صبح کتنے بجے کھلیں گے؟ جانیے :

شدید سردی کے باعث اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹوریٹ انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیویٹ اسکول کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رافیعہ جاویدنے بھی حکم نامہ جاری کردیا ہے۔.

شدید سردی کے باعث اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کا حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈائریکٹوریٹ انسپکشن اینڈ رجسٹریشن پرائیویٹ اسکول کی ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن رافیعہ جاویدنے بھی حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان؛ جما دینے والی سردی میں ہلاکتوں کی تعداد 150 ہوگئیافغانستان میں شدید سردی سے ایک ہفتے کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 150 ہوگئی۔عالمی خبر رساں  ادارے کے مطابق افغانستان میں رواں موسم میں درجۂ حرارت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: شدید سردی سے 150 سے زائد افراد جاں بحقافغانستان میں شدید سرد موسم کے باعث 150 سے زائد افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں پھر شدید دھند کا راجموٹرویز بندپنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز کو بند کردیا گیا ۔لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک اور پنڈی بھٹیاں فیصل
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹیکسلا :گھر میں گیس لیکج کے باعث آتشزدگی ، 2 بچے جاں بحقٹیکسلا : (دنیا نیوز) پنجاب کے شہر ٹیکسلا میں گیس لیکج کے باعث گھر میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں دو بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی : چولہے سے گھر میں آگ لگ گئی، 6 افراد جھلس کر زخمیکراچی : ( دنیا نیوز ) صوبائی دارالحکومت کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں گھر میں گیس بھر جانے کے باعث آتشزدگی کے واقعہ میں 6 افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہور: فرنیچر کے گودام میں آتشزدگی سے متعدد دکانیں جل گئیںلاہور میں ہونے والی بارش کے باعث دکانوں کے قریب سے گزرنے والی تاروں میں شارٹ سرکٹ ہوا جس کے بعد آگ نے بجلی کی تاروں کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »