اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل، نوٹیفکیشن جاری

اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر کے نجی اسکول صبح ساڑھے آٹھ بجے کھولے جائیں گے۔واضح رہے کہ اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ حالیہ سردی کی شدت کے باعث کیا گیا ہے۔.

اے آر وائی نیوز کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ بھر کے نجی اسکول صبح ساڑھے آٹھ بجے کھولے جائیں گے۔واضح رہے کہ اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کا فیصلہ حالیہ سردی کی شدت کے باعث کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید سردی کے باعث اسکولوں کے کھلنے کے اوقات میں تبدیلیمحکمہ تعلیم کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ سردیوں کے باعث اسکول صبح ساڑھے 8 بجے کھولے جائیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا آئندہ انتخابات کیلئے پارلیمانی بورڈ کا اعلانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے خیبرپختونخوا میں آئندہ انتخابات کے لئے پارلیمانی بورڈ کا اعلان کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی پیشی، رش کے باعث ڈیوٹی مجسٹریٹ عدالت سے اٹھ کر چلے گئےرش ہونے اورجگہ تنگ ہونے کے باعث کمرہ عدالت تبدیل کیا گیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی نئی جے آئی ٹی کی تشکیل چیلنجپی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے وفاقی حکومت کے جے آئی ٹی کے نوٹیفکیشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 24 روپے 11 پیسے بڑھ کر 255 روپے کا ہو گیاانٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 24 روپے 11 پیسے بڑھ کر 255 روپے پر پہنچ گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر 9 روپے 11 پیسے بڑھ کر 240 روپے کا ہوگیاامریکی ڈالرکی پرواز جاری ہے جس کے باعث پاکستانی روپیہ تاحال سنبھل نہیں پایا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »