شدید دھند : موٹروے کے مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شدید دھند : موٹروے کے مختلف مقامات پر ٹریفک کیلئے بند arynewsurdu

اس حوالے سے موٹروے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے، ڈرائیوروں کو انتہائی احتیاط سے گاڑی چلانے کی ہدایت کی گئی ہے، جی ٹی روڈ ٹیکسلا پر دھند کے باعث ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہے

ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹروے ایم1صوابی سے برہان تک بند، موٹروے ایم ٹو شیخوپورہ سے پنڈی بھٹیاں تک بند اور موٹروے ایم ٹو اسلام آباد ٹول پلازہ سے کوٹ مومن تک بند کی گئی ہے۔ موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم تھری فیض پورانٹرچینج سے درکھانہ تک بند، ایم فور پر بجانب شمال عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں تک ہیوی ٹریفک کا داخلہ بند کردیا گیا ہے جبکہ ایم 4عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں تک ہرقسم کی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے۔

اس کے علاوہ موٹر وے ایم فائیو دھند کے باعث روہڑی سے ملتان تک بند ہے، موٹروےایم14کو یارک سے عبد الخیل تک دھند کےباعث بند، جبکہ قومی شاہرہ این فائیو کو گلیانہ موڑ سے ٹی چوک تک بند کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید دھند کے باعث مسافر ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثرلاہور: شدید دھند اور موسم کی خرابی کے باعث پاکستان ریلوے کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جی ایم سید کے بھٹو اور ضیا کے بارے میں کیا خیالات تھے؟ - BBC News اردوسندھ کے قوم پرست رہنما جی ایم سید سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو سندھ کا اثاثہ مگر ایک تنگ دل شخصیت جبکہ سابق صدر اور فوجی آمر جنرل ضیاالحق کو اپنا محسن سمجھتے تھے۔ G.M Syed is founder of Sindh but being part of country, revenge was taken from him and Sindh Today is the birthday of GM Syed the founder of Pakistan resolution, the first political prisoner after creation of Pakistan and later the longest serving political prisoner in the history of Pakistan, without trial until his death. Prisoner_of_conscience HBDSainGMSyed
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لڑکیوں کے اسکول جانے کے حوالے سے طالبان کا اہم اعلانافغانستان میں لڑکیاں کب اسکول جا سکیں گی؟ طالبان کا اہم اعلان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام - ایکسپریس اردوکپتانی چھوڑ دینے کے فیصلے پر انوشکا کا ویرات کوہلی کے نام جذباتی پیغام مزید پڑھیں: ViralKholi AnushkaSharma expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میوزک کنسرٹ کے دوران لڑکے کے نازیبا اشاروں پر آئمہ بیگ برہم ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک)  گلوکارہ آئمہ بیگ کی میوزک کنسرٹ کے دوران نازیبا اشارے کرنے والے لڑکے پر برہمی کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، گزشتہ دنوں ایک 🌺🌺🌺 دوستو کراچی میں تاریخ رقم ہورہی ہے خود دیکھیے MarchAgainstKalaQanoon JIDharna_HopeOfKhi JIDharna_SindhAssembly
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »