پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند اور حد نگاہ میں کمی کے باعث موٹرویز اور شاہراہوں کو بند کردیا گیا ہے جبکہ دھند کے باعث فلائٹ شیڈول بھی متاثر ہورہا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اور حد نگاہ میں کمی کے باعث موٹرویز اور شاہراہوں کو بند کردیا گیا ہے جبکہ دھند کے باعث فلائٹ شیڈول بھی متاثر ہورہا ہے۔ شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن، ایم تھری لاہور سے درخانہ، ایم فور فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں اور ایم لیون محمود بوٹی سے سمبڑیال تک بند کردی گئی ہے۔.

اور حد نگاہ میں کمی کے باعث موٹرویز اور شاہراہوں کو بند کردیا گیا ہے جبکہ دھند کے باعث فلائٹ شیڈول بھی متاثر ہورہا ہے۔ شدید دھند کے باعث موٹروے ایم ٹو ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن، ایم تھری لاہور سے درخانہ، ایم فور فیصل آباد سے پنڈی بھٹیاں اور ایم لیون محمود بوٹی سے سمبڑیال تک بند کردی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔