شدید موسمی حالات: این ڈی ایم اے نے خبردار کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شدید برفباری: این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد: شمالی علاقہ جات میں آئندہ چند روز کے درمیان برفباری اور بارشوں سے قبل این ڈی ایم نے الرٹ جاری کردیا ہے۔

این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری الرٹ میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سےنمٹنے کیلئے پیشگی اقدامات کئے جائیں، تاکہ کسی جانی ومالی نقصان سےبچاجا سکے، صوبائی ،ضلعی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز متعلقہ محکموں سے رابطہ قائم کرے، حساس مقامات پرمشینری، ایمرجنسی سامان اور عملےکی موجودگی یقینی بنائی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی اجلاس۔۔تعلیمی اداروں کے حوالے سےاہم خبر سامنے آ گئیکورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر این سی او سی کے اہم اجلاس میں تعلیمی اداروں کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

این سی او سی: تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویزZbrdst SaadCho35449015 Dramay fir shoro.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی ابو ظبی پر دہشتگرد کارروائی کی شدید مذمتسعودی کابینہ نے خلیجی ریاستوں کےدرمیان معلومات کے تبادلے اور تحفظ کے معاہدے کی منظوری دے دی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: شدید دھند کے باعث علامہ اقبال ائیرپورٹ پرفلائٹ آپریشن متاثرشدید دھند کے باعث موٹروےایم ٹواسلام آباد ٹول پلازہ سے پنڈی بھٹیاں، ایم فور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آبادجبکہ ایم فائیو ملتان سے رحیم یار خان تک بند ہے شیطان۔۔۔۔۔۔ادارے کے۔۔۔۔۔ چار شیظان ایرپورٹ پر ہی انتظار کر رہے ہیں Stand for an hour bcz it's a solution for all problems just like you did for Kashmir issue along with your PM, DISGUSTING FOR ALL MEDIA HOUSES ,stand for dead bodies of Murree,stand my Nation on all issues ,stand but you can't stand
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

این سی او سی اجلاس۔۔تعلیمی ادارو ں میں4چھٹیاں کرنے پر غورکورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر این سی او سی کے اہم اجلاس میں تعلیمی اداروں کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ l Fake news always and now unfollow
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کا تیزی سے پھیلاؤ، این سی او سی نے بڑی پابندیاں عائد کردیںاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر ملک بھر میں پابندیاں عائد کردیں،۔ کراچی:--- اگر مجھے یا میری فیملی کو کچھ ہوا تو عمران خان ذمہ دار ہوگا، میں سوچ نہیں سکتا تھا کہ عمران خان میری ماں بہن تک آئیں گے۔ وقار ذکا کا ویڈیو پیغام-!!!' Bullshit....don't need to these type of decision..... Vaccination kis liay hui thi? Pani k teekay thay kia?😂 ajeeb mtlb… pabandiyaan he aed krtay raho… imdaad chaheay hogi na , bandd ho gae ho gi bhikkariyu ko imdad milni..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »