این سی او سی اجلاس۔۔تعلیمی اداروں کے حوالے سےاہم خبر سامنے آ گئی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

این سی او سی اجلاس۔۔تعلیمی اداروں کے حوالے سےاہم خبر سامنے آ گئی

این سی او سی اجلاس میں نئی بندشوں کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا ،تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن بند کرنے کے حوالے سے بھی تجویز دی گئی جبکہ اسلام آباد میں 7 روز کے لیے سکولز کو آن لائن کرنے کی بھی تجویز ہے۔این سی او سی

اجلاس میں تعلیمی اداروں میں جاری ٹیسٹنگ پر بریفنگ بھی دی گئی ، ایس او پیز پر عمل درآمد نہ کرنے والے تعلیمی اداروں کو سیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔تعلیمی اداروں میں سٹوڈنٹس و ٹیچرز کی لازمی ویکسینیشن کے لیے اقدامات پر زور دیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ

اگر آپکو اردو ادب اور شاعری سے دلچسپی ہے تو برائے مہربانی ہمارے اکاؤنٹ کو فالو کریں۔ شکریہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

این سی او سی: تعلیمی اداروں کو ہفتے میں 3 دن کرنے کی تجویزZbrdst SaadCho35449015 Dramay fir shoro.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق این سی او سی کا اجلاس آج طلب11:55 PM, 16 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس کی وبا کی پانچویں لہر کے پھیلاؤ پر قابو پانے کی کوشش میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن منڈی بہاءالدین میں نجی کالج کے طالب علم پر ڈنڈے سوٹوں سے مسلح طلباء گروپ کا بدترین تشدد، تشدد کی ویڈیو اپنے گروپ کی دھاک بیٹھانے کیلئے سوشل میڈیا پر وائرل کر دی، طالبعلم پر تشدد کا واقعہ نواحی گاوں دھریکاں تھانہ پھالیہ کے علاقہ میں پیش آیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

این سی او سی کا ویکسی نیشن کا عمل تیز کرنے پر اتفاق12:44 PM, 17 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: این سی او سی کےاجلاس میں ویکسینیشن کے عمل کو تیز کرنے پر اتفاق ہوا تاہم تعلیمی ادارے کھلے رکھنے پر غور Jo log berojgar hai jo garib hai unke liye kya Lai Amal ho
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی سی بی کے 10 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئےپاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے اپنے 10 افراد کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق این سی او سی کا اہم اجلاس کل طلب - ایکسپریس اردوملک میں کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر تعلیمی ادروں کے حوالے سے اہم فیصلوں کا امکان ہے صرف تعلیمی اداروں کی بندش کیوں ? ارے کیا اجلس وجلاس بہاٸ بند کرو اسکول اس سے پہلے کے دیر ہوجاۓ پھر مت کہنا کے بتایا نہیں 🤣🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی بھی اومیکرون کے نشانے پر، کئی کیسز رپورٹپی سی بی بھی اومیکرون کے نشانے پر، کئی کیسز رپورٹ ARYNewsUrdu PCB OmicronVariant
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »