شاہ محمود قریشی کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور : پاکستان تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی گرفتاری قانون کے غلط استعمال کا واضح ثبوت ہے۔ اس حوالے سے جاری ترجمان پی ٹی آئی کے بیان میں کہا گیا ہے کہ شاہ محمود قریشی کی گرفتاری سیاست میں مداخلت […]

لاہور : پاکستان تحریک انصاف نے شاہ محمود قریشی کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی گرفتاری قانون کے غلط استعمال کا واضح ثبوت ہے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ نگراں حکومت پی ڈی ایم حکومت کے نقش قدم پر فسطائیت کا ایجنڈا بڑھارہی ہے، سائفر تحقیقات کی آڑ میں شاہ محمود کی گرفتاری کا جواز نہیں بنتا۔ تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ شاہ محمود قریشی نے حالیہ پریس کانفرنس میں فسطائیت کو بےنقاب کیا تھا اور عام انتخابات میں تاخیر پر قانونی و سیاسی مزاحمت کا روڈ میپ سامنے رکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’’دیکھیں! ہر کوئی مجھ سے بہتر ہے، کبھی نہیں کہا اچھا بولر ہوں‘‘عاقب جاوید کے موازنے پر نسیم شاہ کا ردعمل سامنے آگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود کا بہت احترام کرتا ہوں عمر ایوب کا پارٹی میں اختلافات کی خبروں پر ردِعملپاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے پی ٹی آئی میں اختلافات کی خبروں کی تردید کر دی۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پارٹی میں دراڑیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتارشاہ محمود کو اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ سے پولیس کی بھاری نفری نے حراست میں لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتاروائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے پولیس کی بھاری نفری نے گرفتار کیا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی نے سفیروں سے ملاقات کی اصل کہانی بتادیاسلام آباد : تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے مختلف ممالک کے سفیروں سے گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی تصدیق کردی۔ اس حوالے سے میڈیا کو دیئے گئے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نے پی ٹی آئی کے کچھ رہنماؤں کو ناشتے پر […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »