پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ محمود کو اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ سے پولیس کی بھاری نفری نے حراست میں لیا

پاکستان تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ سے پولیس کی بھاری نفری نے حراست میں لیا۔ شاہ محمود قریشی کو ایف آئی اے ہیڈکوارٹر منتقل کیا جارہا ہے۔

شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے کچھ دیر بعد ہی گرفتار کیا گیا جس میں انہوں نے 90 روز میں انتخابات کرانے کا مطالبہ دہرایا تھا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق شاہ محمود قریشی کو وفاقی پولیس نے نہیں ایف آئی اے نے گرفتار کیا ہے۔واضح رہے کہ ایف آئی اے میں سائفر و آڈیو لیک پر انکوائری جاری ہے جس میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی دو مرتبہ پیش ہوچکے تھے۔

گزشتہ ہفتے سائفر گمشدگی پر ایف آئی اے انسداد دہشت گردی میں چیرمین پی ٹی آئی و دیگر پر ایف آئی درج کیے جانے کی اطلاعات بھی منظر عام پر آئیں تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 2ستمبر تک توسیعانسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی واقعات پر تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، سابق وفاقی وزیر اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 2 ستمبر تک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آئینی مدت میں انتخابات کے انعقاد کا معاملہ شاہ محمود کا نگران وزیراعظم کو خطشاہ محمود قریشی کی جانب سے نگران وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی گئی، وائس چیئرمین تحریک انصاف نے کور کمیٹی کی ایما پر نگران وزیر اعظم کو خط تحریر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈارکی رہائشگاہ فیکٹری اور سیکرٹریٹ سیلسیالکوٹ میں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عثمان ڈارکی رہائش گاہ، فیکٹری اور سیکرٹریٹ سیل کر دیا گیا۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق عثمان ڈار اور عمر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی نے سفیروں سے ملاقات کی اصل کہانی بتادیاسلام آباد : تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے مختلف ممالک کے سفیروں سے گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی تصدیق کردی۔ اس حوالے سے میڈیا کو دیئے گئے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نے پی ٹی آئی کے کچھ رہنماؤں کو ناشتے پر […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہریار آفریدی شاندانہ گلزار اڈیالہ جیل سے رہا گھر پہنچ گئے پی ٹی آئی کی تصدیقہائیکورٹ کا تحریری حکم نامہ ملنے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار اڈیالہ جیل سے رہا ہو کر گھر پہنچ گئے، پی ٹی آئی نے تصدیق کر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »