شاہ محمود قریشی نے سفیروں سے ملاقات کی اصل کہانی بتادی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد : تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے مختلف ممالک کے سفیروں سے گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی تصدیق کردی۔ اس حوالے سے میڈیا کو دیئے گئے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نے پی ٹی آئی کے کچھ رہنماؤں کو ناشتے پر […]

اسلام آباد : تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے مختلف ممالک کے سفیروں سے گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی تصدیق کردی۔

اس حوالے سے میڈیا کو دیئے گئے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نے پی ٹی آئی کے کچھ رہنماؤں کو ناشتے پر مدعو کیا تھا۔ ملاقات میں امریکا کے سفیر اور دیگر بھی موجود تھے، اس موقع پر ہم نے پاکستان کی سیاسی صورتحال پر اپنا مؤقف پیش کیا۔ پی ٹی آئی رہنما کا کہنا تھا کہ انہیں ملک میں بڑھتی ہوئی دہشت گردی کی صورتحال پر اپنی تشویش سے آگاہ کیا، انہوں نے وضاحت دی کہ سفیروں سے چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی یا سائفر سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئینی مدت میں انتخابات کے انعقاد کا معاملہ شاہ محمود کا نگران وزیراعظم کو خطشاہ محمود قریشی کی جانب سے نگران وزیراعظم کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی گئی، وائس چیئرمین تحریک انصاف نے کور کمیٹی کی ایما پر نگران وزیر اعظم کو خط تحریر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہ محمود اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 2ستمبر تک توسیعانسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے 9 مئی واقعات پر تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی، سابق وفاقی وزیر اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری ضمانتوں میں 2 ستمبر تک
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نگران وزیرِاعظم سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقاتنگران وزیرِاعظم سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات ملاقات میں صادق سنجرانی نے وزیرِ اعظم کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماسکو میں سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ دفاعی حکام کی اہم ملاقاتسعودی عرب اور ایران کے اعلی دفاعی حکام نے ملاقات کی ،ملاقات میں دفاع اور سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

90روز سے آگے الیکشن لے جانے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے شاہ محمود قریشیپاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مشکل ترین صورتحال میں ہماری کور کمیٹی کام کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں شاہ محمود قریشی نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز کا جڑانوالہ میں متاثرہ چرچ اور اقلیتی بستی کا دورہجسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے متاثرہ چرچ اور گھروں کی صورتحال کا جائزہ لیا، مسیحی خاندانوں سے ملاقات بھی کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »