تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے پولیس کی بھاری نفری نے گرفتار کیا۔ پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کو

گرفتاری کے بعد ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز منتقل کیا جا رہا ہے۔ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں حراست میں لیا گیا، شاہ محمود قریشی دو بار سائفر تحقیقات میں ایف آئی اے پیش ہوئے، شاہ محمود قریشی سائفر سے متعلق بیان ریکارڈ کرا چکے ہیں۔.

گرفتاری کے بعد ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز منتقل کیا جا رہا ہے۔ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں حراست میں لیا گیا، شاہ محمود قریشی دو بار سائفر تحقیقات میں ایف آئی اے پیش ہوئے، شاہ محمود قریشی سائفر سے متعلق بیان ریکارڈ کرا چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی گرفتارشاہ محمود کو اسلام آباد میں انکی رہائش گاہ سے پولیس کی بھاری نفری نے حراست میں لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

90روز سے آگے الیکشن لے جانے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے شاہ محمود قریشیپاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مشکل ترین صورتحال میں ہماری کور کمیٹی کام کر رہی ہے۔ اسلام آباد میں شاہ محمود قریشی نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کےتحت مقدمہ نہیں چلایا جائیگاسائفر کیس میں سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ نہیں چلایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی نے سفیروں سے ملاقات کی اصل کہانی بتادیاسلام آباد : تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے مختلف ممالک کے سفیروں سے گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی تصدیق کردی۔ اس حوالے سے میڈیا کو دیئے گئے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نے پی ٹی آئی کے کچھ رہنماؤں کو ناشتے پر […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی نے سفیروں سے ملاقات کی اصل کہانی بتادیاسلام آباد : تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی نے مختلف ممالک کے سفیروں سے گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کی تصدیق کردی۔ اس حوالے سے میڈیا کو دیئے گئے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے بتایا کہ آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نے پی ٹی آئی کے کچھ رہنماؤں کو ناشتے پر […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو گرفتار کرلیا گیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »