شمالی وزیرستان میں بم دھماکہ، 11 مزدور جاں بحق

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

شوال : شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں وین بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں سے 11افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان تحصیل شوال میں گل میرکوٹ کے قریب وین میں ہونے والے دھماکہ کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے افراد پیشے کے اعتبار مزدور ہیں جبکہ زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک ہے۔ اطلاع ملتے ہیں پولیس اور امدادی رضاکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔.

تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان تحصیل شوال میں گل میرکوٹ کے قریب وین میں ہونے والے دھماکہ کے نتیجے میں 11 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والے افراد پیشے کے اعتبار مزدور ہیں جبکہ زخمیوں کی حالت بھی تشویشناک ہے۔ اطلاع ملتے ہیں پولیس اور امدادی رضاکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی : گاڑی اورموٹر سائیکل میں تصادم، 3 افراد جاں بحقکراچی : ڈالمیا قبرستان کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نصیرآباد؛ ڈیرہ مراد جمالی شرقی میں کرنٹ لگنے سے 5 افراد جاں بحقحادثہ بجلی کے ٹرانسفارمر میں فنی خرابی کے باعث پیش آیا، پولیس
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں فائرنگ سے پیپلزپارٹی کا عہدیدار جاں بحق،مقتول کو 10 گولیاں ماری گئیںکراچی : اورنگی ٹاؤن میں میں فائرنگ سے پیپلزپارٹی کے عہدیدارجاں بحق ہوگئے، پولیس نے بتایا کہ مقتول کوقریب سے دس گولیاں ماری گئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راجستھان میں 3مسلم نوجوانوں پر بے رحمانہ تشدد، ایک جاں بحقمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راجستھان میں 3مسلم نوجوانوں پر بے رحمانہ تشدد، ایک جاں بحقمزید پڑھیں:
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مسجد میں بم کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیںامریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں مسجد میں بم کی اطلاع پر پولیس کی دوڑیں لگ گئیں۔تفصیلا ت کے مطابق میٹروپولیٹن پولیس نے تمام نمازیوں کو محمد نامی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »