شاہ رخ نے فلم پٹھان کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ نے فلم پٹھان کے لیے کتنا معاوضہ لیا؟ ARYNewsUrdu ShahRukhKhan Pathaan

شاہ رخ خان کی حال ہی میں‌ ریلیز ہونے والی فلم پٹھان نے جہاں‌ سنیماؤں میں کھڑکی توڑ رش دیکھا، وہاں باکس آفس پر فلم نے جو بزنس کیا، اس کے اعداد و شمار نے لوگوں کو حیران کر دیا ہے، بالخصوص آپ کو یہ جان کر حیرانی ہوگی کہ خود بالی ووڈ بادشاہ نے اس فلم کے لیے کتنا معاوضہ لیا۔

شاہ رخ خان نے فلم ’پٹھان‘ کے ذریعے کئی سال بعد بڑی اسکرین پر واپسی کی تھی، اس دوران سپر اسٹار کے دور کے خاتمے کی باتیں کی جا رہی تھیں، لیکن پٹھان کی سپر ہٹ کامیابی نے سب کے منہ بند کر دیے۔ انٹرٹینمنٹ ویب سائٹ ’بولی ووڈ ہنگامہ‘ نے 25 جنوری 2023 کو ریلیز ہونے والی فلم پٹھان کے بزنس کے اعداد و شمار پر ایک رپورٹ جاری کی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کمائی کے کئی ریکارڈز قائم کرنے والی اس فلم میں شاہ رخ کا منافع 2 ارب روپے تھا۔

شاہ رخ خان نے فلم کا معاوضہ نہیں لیا تھا بلکہ مجموعی منافع میں ان کا حصہ 60 طے ہوا تھا، جس سے ان کے حصے کی رقم 200 کروڑ بھارتی روپے بنی، یعنی شاہ رخ کا معاوضہ کئی بولی ووڈ فلموں کے مجموعی بجٹ سے بھی زیادہ ہے۔ واضح رہے کہ فلم پٹھان نے دنیا بھر میں 1050 کروڑ بھارتی روپے کا بزنس کیا تھا، جن میں سے 545 کروڑ روپے کی آمدنی بھارت میں ہوئی، 1050 کروڑ میں سے پروڈیوسرز کا منافع 333 کروڑ روپے تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ھمیں اس سے کیا غرض

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم پٹھان میں کام کرنے پر شاہ رخ خان کو ملنے والا معاوضہ جان کر دنگ رہ جائیں گےیہ فلم دنیا بھر میں زبردست بزنس کرنے میں کامیاب رہی اور کمائی کے کئی ریکارڈز بھی قائم کیے۔ امران_ریاض_کانڈو رپورٹ کے مطابق شاہ رخ خان نے اس فلم کے لیے کوئی فیس طے نہیں کی تھی بلکہ منافع میں سے حصہ لیا۔رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ شاہ رخ خان نے منافع کے 60 فیصد حصے لینے کو ترجیح دی اور یہ رقم لگ بھگ 200 کروڑ بھارتی روپے (687 کروڑ پاکستانی روپوں سے زائد) بنتی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مسلز بنانے کے لیے آپ کو کتنا وقت درکار ہوتا ہے؟مسلز بنانے کے لیے کیا کرنا چاہیے، کونسی غذا جسم کو مضبوط بناتی ہے اور مسلز بنانے کے لیے کتنا وقت لگ سکتا ہے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مردم شماری پر صرف سندھ حکومت نے ہی اسٹینڈ لیا، ناصر حسین شاہوزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے حافظ نعیم کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مردم شماری پر صرف سندھ حکومت نے ہی اسٹینڈ لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات: حکومت کا فنڈز کیلئے آج ہی سمری کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے پنجاب میں انتخابات کے فنڈر کے لیے آج ہی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکپتن میں لڑکی سے جنسی زیادتی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار - ایکسپریس اردوخاتون آفیسر عشرت نے جنسی زیادتی کے ملزم کی گرفتاری کے لیے خود چھاپہ مارا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی صدر نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو دورہ تہران کی دعوت دے دیتہران: (ویب ڈیسک) ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بتایا کہ ایران نے سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو ملک کے دورے کی باضابطہ دعوت دی ہے۔ ماشاءاللّٰه ❤ اَلْحَمْدُلِلّٰه❤ Best News سالها سال سے سنی شیعہ کہنے والے قریب آ رہے ہیں۔ دنیا میں نت نئے بلاکس بن رہے ہیں اور ہماری حکومت کہہ رہی ہے سیکیورٹی اداروں میں اتنی صلاحیت ہی نہیں کے وہ الیکشن کے لئے سیکیورٹی فراہم کر سکیں۔ ہمارے اداروں اور گھٹیا اسٹیبلشمنٹ اسی چکر میں لگی ہے کے عمران خان کو میننج کیسے کرنا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »