صحت تعلیم کے میدان میں سیاست کی اجازت نہیں ہونی چاہیے: وزیراعظم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صحت، تعلیم کے میدان میں سیاست کی اجازت نہیں ہونی چاہیے: وزیراعظم PMLN PM CMShehbaz pmln_org PTIofficial GovtofPakistan

آف یورالوجی ٹرانسپلانٹیشن ہسپتال کے دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا تھا کہ ہم نے یہ کہا تھا پاکستان میں ایک سنٹر بنائیں گے، پی کے ایل آئی اسی سوچ کے نتیجے میں بنا. آج بڑی مشکل سے پی کے ایل آئی کو پاؤں پر کھڑا کرنے کی کوشش جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ گلگت، بلتستان اور کشمیر کیلئے پی کے ایل آئی میں مفت پیوندکاری کا اہتمام کیا گیا تھا.

خدارا ہمیں عوامی خدمت کے میدان میں سیاست کو شجر ممنوعہ قرار دینا چاہیے۔وزیراعظم نے کہا کہ حنیف عباسی کو شکست دلوانے کیلئے ثاقب نثار شیخ رشید کے الیکشن ایجنٹ بن کر ان کے حلقے میں چلے گئے. ثاقب نثار پی کے ایل آئی میں اپنے بھائی کو لگوانا چاہتے تھے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ایک ڈاکٹر کو عدالت میں بلاکر ان کی بے عزتی کی جاتی تھی. جن لوگوں نے عوام کی خدمت کی.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات