عرب ممالک نے روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا آغاز کردیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید جانیے:

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مطابق یوکرین جنگ سے قبل روس سے پیٹرول نہ خریدنے والے ممالک صدر پوٹن کے رعایتی نرخوں پر پیٹرول کی فراہمی کے اعلان کے بعد سے روس سے پیٹرولیم مصنوعات خرید رہے ہیں۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ روس سے سعودی عرب یومیہ ایک لاکھ بیرل اور متحدہ عرب امارات 60 ملین بیرل کی ریکارڈ خریداری کر رہا ہے حالانکہ سب سے بڑے خریدار سنگاپور نے 26 ملین بیرل پیٹرول خریدا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ روسی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کٹوتی سے توانائی کی کمی کے شکار بھارت جیسے کچھ ممالک کو تو فائدہ پہنچا ہی ہے لیکن رعایتی نرخوں سے زیادہ سے زیادہ منافع حاصل کرنے والوں میں خلیج فارس کی تیل سے مالا مال ریاستوں بھی شامل ہوگئیں۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تیل کے سب سے بڑے ذخائر رکھنے والے ممالک کو روس سے سستی قیمت پر پیٹرولیم مصنوعات خرید کر اسے زیادہ قیمتوں پر فروخت کرنے کا ’’سنہری‘‘ موقع مل گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ برس امریکا اور مغربی ممالک نے یوکرین جنگ کے سبب سخت پابندیاں عائد کردی تھیں جس پر روس اپنی پیٹرولیم مصنوعات بہت سستے داموں فروخت کرنے پر مجبور ہوگیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عرب ممالک نے روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا آغاز کردیاواشنگٹن: (ویب ڈیسک)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے بھی عالمی پابندیوں کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے روس سے سستا پیٹرول خریدنے کا آغاز کردیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عرب ممالک کا شام کی صورتحال مذاکرات کے ذریعے بہتر کرنے پر اتفاقعرب ممالک کا شام کی صورتحال مذاکرات کے ذریعے بہتر کرنے پر اتفاق Arab Nations Leadership Role Solution Syria Crisis SaudiaArabia KSAmofaEN Presidency_Sy Saudi_Gazette saudiarabia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دیگرعرب ممالک کی طرح سعودیہ کیساتھ بھی تعلقات بحال کرنا چاہتے ہیں؛ اسرائیل - ایکسپریس اردوسعودیہ سے امن معاہدہ عرب ممالک اور اسرائیل کے درمیان تنازع کے خاتمے کا باعث ہوگا؛ نیتن یاہو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹکٹ کے ساتھ ہوٹل میں رہائش: فلائی دبئی کا عید الفطر پر خصوصی پیکج کا اعلانمتحدہ عرب امارات کی ایئر لائن فلائی دبئی نے عید الفطر کے دوران خصوصی پیکجز کا اعلان کردیا، پیکج میں ٹکٹ کے ساتھ ہوٹل کی رہائش بھی شامل ہے۔ Wow that's great news
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ اجلاس بلائے جانے کا امکان، چیئرمین سینیٹ نے دورہ سعودی عرب مختصر کردیاحکومت کی جانب سے سینیٹ اجلاس بلانے کے لیے ریکوزیشن اجلاس بلانے کے معاملے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے دورہ سعودی عرب مختصر کردیا۔ بھاگتے ہوئے ا الیکشن کا خطرہ ہے کتے بھاگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹر طلحہ محمود وفاقی وزیر مذہبی امور تعیناتکابینہ ڈویژن نے سینیٹر طلحہ محمود کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے pmln_org اس سے گندا شخص نہیں ملا؟ New interior minister for religious affairs... After the death of Mufti Abdul Shakoor Saab.. بہترین آپشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »