شاہ رخ خان کی سالگرہ کی پہلی تصویر وائرل

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ خان کی سالگرہ کی تقریب میں کرینہ کپور، عالیہ بھٹ سمیت کئی بالی ووڈ ستاروں نے شرکت کی

بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں دہشت گردی کے واقعات میں 17 فوجی جوان شہیدعام انتخابات میں ن لیگ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی، نواز شریفورلڈکپ؛ افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیاسرائیل سے جنگ دینی اعتبار سے جائز اور حق کی لڑائی ہے، حسن نصراللہمہنگائی کی شرح میں پھر اضافہ، 14 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیںبالی ووڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان کی 58 ویں سالگرہ کی تقریب کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل...

2 نومبر کو بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان کی جانب سے اُن 58ویں سالگرہ کی پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں کرینہ کپور، کرشمہ کپور، عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور سمیت کئی بالی ووڈ ستاروں نے شرکت کی۔ سوشل میڈیا پر شاہ رخ خان کی سالگرہ کی تقریب کی کچھ تصاویر وائرل ہوئی تھیں لیکن اُن میں بالی ووڈ کنگ نہیں تھے اور مداح اپنے سُپر اسٹار کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے بےتاب تھے۔تاہم، اب بھارتی اداکارہ مونا سنگھ نے شاہ رخ خان کے مداحوں کی یہ بےتابی دور کرتے ہوئے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر سالگرہ کی تقریب میں لی گئی تصاویر پوسٹ کردی ہیں۔بھارتی اداکارہ مونا سنگھ نے سالگرہ کی تقریب میں شاہ رخ خان کے ہمراہ لی گئیں دو سیلفیاں اپنے انسٹاگرام اکاوْنٹ پر پوسٹ کیں جن میں دونوں اسٹارز بہت خوش نظر آرہے...

اس موقع پر شاہ رخ خان نے بھی اپنے مداحوں کو مایوس نہں کیا، وہ اپنے گھر کی بالکونی میں آئے اور مداحوں کا شکریہ ادا کیا۔کراچی؛ دودھ کی دکان پر واردات میں مالک نے فائرنگ کرکے ڈاکو کو ہلاک کردیااسرائیل فلسطین کشیدگی، ارمینہ خان کی شنیرا اکرم پر کڑی تنقید خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہ رخ خان کی سالگرہ،شاہ رخ خان کی فلم ’ ڈنکی‘ کا ٹیزر بھی آج ہی اُن کی سالگرہ کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منال خان اور احسن محسن کے بیٹے کی پہلی تصویر سامنے آگئیشوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام کے نومولود بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کا ’بازی گر‘ سے ’جوان‘ تک کا سفر: ایک اینٹی ہیرو جو پہلے ’کِنگ آف رومانس‘ اور پھر سُپرسٹار بنایوں تو آج شاہ رخ کو کنگ آف رومانس کہا جاتا ہے لیکن شاہ رخ نے کامیابی کی پہلی سیڑھی رومانس کے ذریعے نہیں بلکہ اینٹی ہیرو بن کر چڑھی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی سالگرہ پر 'منت' کے باہر چوری، مقدمہ درجمنت کے باہر بھاری سیکیورٹی تعینات کی گئی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منال خان کے بیٹے کی پہلی تصویر وائرلاحسن محسن اور منال خان ستمبر 2021 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے دیدار کیلیے آئے مداحوں کیساتھ افسوسناک واقعہ پیش آگیاممبئی: بالی وڈ کے ’کنگ‘ شاہ رخ خان کے دیدار کیلیے ان کی رہائش گاہ منت کے باہر جمع ہونے والے مداحوں کے ساتھ افسوسناک واقعہ پیش آگیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »