منال خان اور احسن محسن کے بیٹے کی پہلی تصویر سامنے آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی منال خان اور احسن محسن اکرام کے نومولود بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کے ہاں یکم نومبر کو بیٹے کی پیدائش ہوئی جس کا نام انہوں نے ’حسن اکرام‘ رکھا اور بیٹے کی پیدائش کی اطلاع سوشل میڈیا پر مداحوں کو دی۔

شوبز فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے منال اور احسن محسن کو بیٹے کی پیدائش پر مبارک باد دی گئی اور ننھے مہمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔تاہم اب حسن اکرام کی خالہ یعنی ایمن خان نے منال کے بیٹے کی پہلی جھلک مداحوں کو دکھا دی ہے۔ ایمن خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کیں جن میں انہوں نے منال خان کے بیٹے کو گود میں لیا ہوا ہے، ان تصاویر میں ایمن خان کے ہمراہ ان کی بیٹی امل منیب اور والدہ بھی موجود ہیں۔

ایمن خان نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ “اللہ بہت مہربان ہے، اللہ نے ہمیں خوبصورت بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے”۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

منال خان کے بیٹے کی پہلی تصویر وائرلاحسن محسن اور منال خان ستمبر 2021 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'میری زندگی اب تمہاری ہے'، احسن محسن کا بیٹے کے نام جذباتی پیغاممیں زندگی بھر منال خان کا مقروض رہوں گا، احسن محسن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منال خان کے بیٹے کی پہلی جھلک وائرل ہو گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) اداکارہ منال خان نے بیٹے کی پہلی جھلک مداحوں کو دکھا دی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق منال خان نے یکم نومبر کو بیٹے کی پیدائش کی خوش خبری سوشل میڈیا پر ہی سنائی تھی جس کے بعد شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا طویل سلسلہ شروع ہو گیا۔ اب ننھے مہمان کی خالہ یعنی ایمن خان...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسٹمپ کے بجائے رن آؤٹ کیوں؟ورلڈ کپ میں افغانستان اور نیدرلینڈز کے میچ میں امپائر کی اسکاٹ ایڈورڈز کو اسٹمپ کے بجائے رن آؤٹ قرار دینے کی وجہ سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹمپ کے بجائے رن آؤٹ کیوں؟ورلڈ کپ میں افغانستان اور نیدرلینڈز کے میچ میں امپائر کی اسکاٹ ایڈورڈز کو اسٹمپ کے بجائے رن آؤٹ قرار دینے کی وجہ سامنے آگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایبٹ آباد : غیر قانونی اسٹون کرشنگ اور ہیوی بلاسٹنگ سے پہاڑوں میں دراڑیں پڑگئیںایبٹ آباد : گھوڑا گلی کے قریب غیر قانونی اسٹون کرشرز کی ہیوی بلاسٹنگ سے پہاڑوں میں دراڑیں پڑگئیں، پہاڑ گرنے کی ویڈیو سامنے آگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »