میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر حملہ، 3 دہشت گرد ہلاک

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حملے کے دوران پہلے سے گراؤنڈ کیے گئے تین طیاروں اور ایک فیول باؤزر کو بھی کچھ نقصان پہنچا

بلوچستان اور خیبرپختونخواہ میں دہشت گردی کے واقعات میں 17 فوجی جوان شہیدعام انتخابات میں ن لیگ بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگی، نواز شریفورلڈکپ؛ افغانستان نے نیدرلینڈز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دیاسرائیل سے جنگ دینی اعتبار سے جائز اور حق کی لڑائی ہے، حسن نصراللہمہنگائی کی شرح میں پھر اضافہ، 14 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں۔ فوٹو: فائلآئی ایس پی آر کے مطابق آج صبح پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر ایک ناکام دہشت گرد حملہ ہوا جسے الحمدللہ سیکیورٹی فورسز کے بروقت اور موثر جواب کی بدولت ناکام بنا دیا...

غیر معمولی جرأت اور بروقت جوابی کارروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بیس میں داخل ہونے کے دوران 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا گیا تاہم ، علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کرنے کے لیے ایک جامع مشترکہ کلیئرنس اور کومبنگ آپریشن آخری مراحل میں ہے۔یوم اقبال پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلاننازیبا لباس پہننے پر عرفی جاوید کو ممبئی پولیس نے گرفتار کرلیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کا جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر دوسرا بڑا حملہ، قیامت کا منظرغزہ : دہشت گرد اسرائیل کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر دوسرے بڑے حملے میں درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کا جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر دوسرا بڑا حملہ، قیامت کا منظرغزہ : دہشت گرد اسرائیل کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ پر دوسرے بڑے حملے میں درجنوں فلسطینی شہید ہوگئے جبکہ انٹرنیٹ سروس معطل ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں پر حملے میں 14 جوان شہیدپسنی اور اورماڑہ جانے والی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشت گردوں نے گھات لگا کر حملہ کیا، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گوادر: سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کا حملہ، پاک فوج کے 14 اہلکار شہیدبلوچستان کے ضلع گوادر میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے 14 اہلکار شہید ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز کی گاڑی ضلع گوادر میں پسنی سے اورماڑہ جا رہی تھی کہ گھات لگائے دہشت گردوں نے حملہ کردیا۔بیان میں کہا گیا کہ بدقسمت واقعے میں 14 فوجی اہلکار شہید ہو گئے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شریاس ایئر کے آؤٹ ہونے پر اتھیا شیٹی افسردہ، تصاویر وائرلبھارتی بیٹر شریاس ایئر کے آؤٹ ہونے پر بالی ووڈ اداکارہ اتھیا شیٹی افسردہ ہوگئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شریاس ایئر کے آؤٹ ہونے پر اتھیا شیٹی افسردہ، تصاویر وائرلبھارتی بیٹر شریاس ایئر کے آؤٹ ہونے پر بالی ووڈ اداکارہ اتھیا شیٹی افسردہ ہوگئی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »