شاہین آفریدی کا کپتان کیلئے نام لینا قبل از وقت ابھی مزید سیکھےانضمام الحق

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہین آفریدی کا کپتان کیلئے نام لینا قبل از وقت، ابھی مزید سیکھے،انضمام الحق

کہا کہ بطور کپتان شاہین میں کافی جوش ہے تاہم قومی ٹیم کی کپتانی کے لئے انہیں سامنے لانا قبل از وقت ہے البتہ پی ایس ایل میں شاہین نے ٹیم کو اچھی طرح ہینڈل کیا اس لئے انہیں مزید سیکھنے کا موقع دینا چاہیے۔انضمام نے کہاکہ محمد حفیظ اپنے آپ کو بہتر جانتے ہیں، انہوں نے انٹرنیشنل کیرئیر سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ سوچ کرلیا ہے کیونکہ انٹرنیشنل میچ اور لیگ کے پریشر میں فرق ہے، اس لئے حفیظ نے بہت سوچ سمجھ

کر فیصلہ لیا جبکہ شعیب ملک بھی اچھی پرفارمنس دے رہے ہیں، دونوں کو دیکھ کر لگتا ہے آپ میں جوش ہوتو کسی بھی عمر میں کھیل سکتے ہیں۔پاک آسٹریلیا سیریز سے متعلق سابق کپتان نے کہا کہ آسٹریلیا نے بہترین ٹیم بھیجی ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان ہمیشہ اچھے مقابلے ہوئے ہیں اور دونوں نے ایک دوسرے کو ٹف ٹائم دیا، یہ سیریز بھی بہت مزیدار ہوگی۔انضمام نے کہا کہ ٹیسٹ جیتنے کے لیے پاکستان کے پاس اصل طاقت بولنگ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین آفریدی بازی لے اڑے: سمیع چوہدری کا کالم - BBC News اردوفائنل جیسے اہم ترین پریشر میچ میں جب شان مسعود اور رضوان کا اوپننگ سٹینڈ توقعات کے برعکس جلد ٹوٹا تو سلطانز کا مڈل آرڈر گڑبڑا گیا اور یہ سمجھ ہی نہ پایا کہ اب یہاں سے کس رخ کو جائیں کہ جیت ہاتھ لگے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز PSL7 کی چیمپئن شاہین شاہ آفریدی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیالاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل سمیت کسی بھی اہم ٹی ٹوئنٹی لیگ جیتنے والے کم عمر کپتان بن گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

محمد رضوان نے شاہین شاہ آفریدی کی جیت کو اپنی جیت قرار دے دیامحمد رضوان نے شاہین شاہ آفریدی کی جیت کو اپنی جیت قرار دے دیا ARYNewsUrdu rizwan ShaheenShahAfridi LQvsMS PSLFinal I love rizwan as a player but when u start considering rival's victory as urz, u seriously lack some sports seriousness
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ نے اچھی کپتانی کی ہے، سرفراز احمدقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے لاہور قلندرز کو پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل جیتنے پر مبارک باد دی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی نے نئی تاریخ رقم کردیلاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سمیت کسی بھی اہم ٹی ٹوئنٹی لیگ جیتنے والے کم عمر کپتان بن گئے bzuLLBexamissue CompositeExams ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas TeamSarwar جناب گورنر صاحب ہم اور انتظار نہیں کر سکتے 3 سال ضائع ہو گئے ہیں پلیز ہم 14000 طلباء سے کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری دیں جو قانونی طور پر ہمارا حق ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ سے متعلق وزیراعظم کی پیش گوئی درست ثابت ہوگئیپی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »