شاہین شاہ نے اچھی کپتانی کی ہے، سرفراز احمد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے لاہور قلندرز کو پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل جیتنے پر مبارک باد دی ہے

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں سرفراز احمد نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کی جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم مینجمنٹ اور کھلاڑیوں کو جاتا ہے۔

سابق کپتان نے شاہین شاہ آفریدی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پورے ٹورنامنٹ میں ٹیم کی اچھی کپتانی کی ہے۔واضح رہے کہ پاکستان سپر لیگ 7 کی فیورٹ اور دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز کو شکست دے کر لاہور قلندرز پہلی بار چیمپئن بن گئی ہے۔کھیلوں کی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور قلندرز PSL7 کی چیمپئن شاہین شاہ آفریدی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیالاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل سمیت کسی بھی اہم ٹی ٹوئنٹی لیگ جیتنے والے کم عمر کپتان بن گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی نے نئی تاریخ رقم کردیلاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سمیت کسی بھی اہم ٹی ٹوئنٹی لیگ جیتنے والے کم عمر کپتان بن گئے bzuLLBexamissue CompositeExams ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas TeamSarwar جناب گورنر صاحب ہم اور انتظار نہیں کر سکتے 3 سال ضائع ہو گئے ہیں پلیز ہم 14000 طلباء سے کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری دیں جو قانونی طور پر ہمارا حق ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

محمد رضوان نے شاہین شاہ آفریدی کی جیت کو اپنی جیت قرار دے دیامحمد رضوان نے شاہین شاہ آفریدی کی جیت کو اپنی جیت قرار دے دیا ARYNewsUrdu rizwan ShaheenShahAfridi LQvsMS PSLFinal I love rizwan as a player but when u start considering rival's victory as urz, u seriously lack some sports seriousness
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائنل: میچ کے بعد شاہین نے رضوان کو گود میں اٹھالیامیچ کے اختتام پر روایت کے مطابق دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ایک دوسرے سے مصافحہ کرتے ہیں ایسے میں جب قلندز کے کپتان شاہین آفریدی سلطانز کے کپتان محمد رضوان سے ملے تو انہیں گلے لگالیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل نے سماں باندھ دیا - ایکسپریس اردوفائنل میں ٹکر کا مقابلہ متوقع ہے، لاہور قلندرز واحد ٹیم ہے جس نے ملتان سلطانز کو ابتدائی مرحلے میں شکست دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کا عوامی مارچ جیالوں نے کراچی میں ’خیمہ بستی ‘ قائم کرلی ’پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں نے اپنے چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری کے عوامی مارچ کے سلسلے میں کراچی کے علاقے بھیم پورہ نزد اسپینسر آئی ہسپتال پر ایک bzuLLBexamissue bzuLLBCompositeExams
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »