شاہین شاہ سے متعلق وزیراعظم کی پیش گوئی درست ثابت ہوگئی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔

پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کے فائنل مقابلے میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 42 رنز سے شکست دے کر پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کیا/ فائل فوٹو

وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ ماہ سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار ، سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا سمیت قومی کرکٹر شاہین شاہ آفریدی، سیالکوٹ میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ذریعے سامنے آنے والے نوجوان فاسٹ بولر محمد زاہد اور عاقب جاوید سے ملاقات کی تھی۔ وزیراعظم عمران خان سے سربراہ کامیاب جوان پروگرام عثمان ڈار اور سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا نے ملاقات کی

گزشتہ روز عمران خان کے الفاظ سچ ثابت ہوئے اور لاہور قلندرز نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے گزشتہ 7 سالوں کے دوران پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوکرین سے پاکستانی طالب علموں کے انخلا سے متعلق تفصیلات جارییوکرین سے پاکستانی طالب علموں کے انخلا سے متعلق تفصیلات جاری ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے تجارت سے متعلق امریکا کا بڑا فیصلہافغانستان سے تجارت سے متعلق امریکا کا بڑا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu Afghanistan America سات بلین ڈالر کی ڈکیتی کی ہے اس حرامزادے امریکی نے افغانستان میں۔ ابے سالے بوکھلا گیا ھے تو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد رضوان نے شاہین شاہ آفریدی کی جیت کو اپنی جیت قرار دے دیامحمد رضوان نے شاہین شاہ آفریدی کی جیت کو اپنی جیت قرار دے دیا ARYNewsUrdu rizwan ShaheenShahAfridi LQvsMS PSLFinal I love rizwan as a player but when u start considering rival's victory as urz, u seriously lack some sports seriousness
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ آفریدی نے نئی تاریخ رقم کردیلاہور قلندرز کے کپتان شاہین شاہ آفریدی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سمیت کسی بھی اہم ٹی ٹوئنٹی لیگ جیتنے والے کم عمر کپتان بن گئے bzuLLBexamissue CompositeExams ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas TeamSarwar جناب گورنر صاحب ہم اور انتظار نہیں کر سکتے 3 سال ضائع ہو گئے ہیں پلیز ہم 14000 طلباء سے کمپوزٹ امتحان لے کر ڈگری دیں جو قانونی طور پر ہمارا حق ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہین شاہ نے اچھی کپتانی کی ہے، سرفراز احمدقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے لاہور قلندرز کو پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا فائنل جیتنے پر مبارک باد دی ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور قلندرز PSL7 کی چیمپئن شاہین شاہ آفریدی نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیالاہور قلندرز کے شاہین شاہ آفریدی پی ایس ایل سمیت کسی بھی اہم ٹی ٹوئنٹی لیگ جیتنے والے کم عمر کپتان بن گئے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »