شاہین اور عباس کی بولنگ میں انگلینڈ کے دو کھلاڑی آؤٹ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان نے پہلی اننگز میں 326 رنز بنائے۔

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: شاہین اور عباس کی بولنگ میں انگلینڈ کے دو کھلاڑی آؤٹ، انگلینڈ کی دو وکٹیں گِر گئیمانچسٹر میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین پہلے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل جاری ہے۔

شان نے اپنی 156 رنز کی اننگز میں 18 چوکے اور دو چھکے لگائے۔ یاد رہے کہ انھوں نے اپنی گذشتہ تینوں اننگز میں سنچریاں بنائی ہیں۔پاکستان نے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز دو وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز سے دوبارہ شروع کی تو بابر اعظم، پھر اسد شفیق اور اس کے بعد وکٹ کیپر محمد رضوان بھی اپنی اپنی وکٹیں گنوا بیٹھے۔ جمعرات کو بابر اعظم اور شان مسعود نے پاکستان کی پہلی اننگز دوبارہ شروع کی تو جیمز اینڈرسن کے پہلے ہی اوور میں بابر اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔ ان کا کیچ سلپ میں انگلش کپتان جو روٹ نے پکڑا اور وہ اپنے پہلے دن کے سکور 69 رنز میں کوئی اضافہ نہ کر سکے۔شان مسعود اور بابر اعظم کے درمیان تیسری وکٹ کے لیے 96 رنز کی شراکت ہوئی تھی۔محمد رضوان کریز پر کچھ زیادہ پُراعتماد دکھائی نہ دیے اور نو رنز بنا کر کریس ووکس کی گیند پر وکٹ کیپر جوس بٹلر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ...

جوفرا آرچر نے اپنی دو لگاتار گیندوں پر یاسر شاہ اور محمد عباس کی وکٹیں حاصل کیں۔ چائے کے وقفے کے فوراً بعد شان مسعود اور نسیم شاہ سٹیورٹ براڈ کی گیند پر آؤٹ ہوئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی تنزلی - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 58 پیسے اوراوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 60 پیسے بڑھی
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

عید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہعید کے بعد پنجاب میں کورونا کے نئے مریضوں کی تعداد میں معمولی اضافہ ويڈيو لنک: GeoNews
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمعمقبوضہ جموں کشمیر میں میں ظالمانہ استحصال کےخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع IIOJK IIOJKUnderSeige PakistanStandForKashmir PunjabAssembly Resolution PMLN KashmirWantsFreedom KashmirBleeds IndianCrimes GOPunjabPK pmln_org UsmanAKBuzdar pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچز میں ٹی وی امپائر نو بال کی کال دے گامانچسٹر (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ سے پہلی بار ٹی وی امپائر نو بال کی کال دے گا۔تفصیلات کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کا پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف محتاط آغاز - BBC News اردومانچسٹر میں اولڈ ٹریفرڈ کے میدان میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کا کوویڈ 19 کے متاثرین کو خراج تحسینلاہور( سپورٹس رپورٹر ) پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں نے اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں پہلے ٹیسٹ کے آغاز سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی۔ یہ عمل کوویڈ19 کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »