پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچز میں ٹی وی امپائر نو بال کی کال دے گا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچز میں ٹی وی امپائر نو بال کی کال دے گا PakvsEng

مانچسٹر پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ سے پہلی بار ٹی وی امپائر نو بال کی کال دے گا۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ کپ سپر لیگ ایونٹ میں اس ٹیکنالوجی کو کامیابی سے آزمایا جا چکا ہے اور اس سیریز میں ٹیکنالوجی کے استعمال کا مقصد اسے مستقبل کیلئے جانچنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹیسٹ سیریز کے نتائج آئی سی سی کی چیف ایگزیکٹو کمیٹی کو بھیجے جائیں گے جو اس بات کا فیصلہ کرے گی کہ آیا اس ٹیکنالوجی کو مستقل بنیادوں پر ٹیسٹ چیمپین شپ کیلئے استعمال کیا جا سکتا ہے یا نہیں۔

بھارت کو واضح پیغام ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ،سرکریک،سیاچن،لداخ،جموں وکشمیر پاکستان کا حصہ ہیں،بابراعوان ماضی میں ٹیسٹ میچز کے دوران فیلڈ امپائرز کی جانب سے فرنٹ فٹ نو بالز کی بڑے پیمانے پر جانچ کے بعد اب فیصلہ کیا گیا ہے کہ ٹی وی امپائر فرنٹ فٹ کی نو بال کی کال پر فیلڈ امپائر کو فوری طور پر الرٹ کرے گا۔ آئی سی سی کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ دونوں ٹیموں کی معاونت کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے دوران اس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خنجراب کے راستے پاکستان اور چین کے درمیان تجارت بحالمشیر تجارت عبد الرزاق داؤد کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان تجارت خنجراب کے راستے عارضی طور پر بحال ہوگئی ہے، دونوں ممالک کے درمیان تجارت کرونا وائرس کی وجہ سے معطل ہوگئی تھی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے 16 رکنی سکواڈ میں اظہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے بولنگ اٹیک سے انگلینڈ پر 'لرزہ طاری' -مانچسٹر: پاکستان کے پیس اٹیک سے انگلینڈ پر لرزہ طاری ہوگیا۔ نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی، سہیل خان اور محمد عباس کے سامنے ٹہرنے کے لیے انگلش پلیئرز خصوصی مشق کرنے لگے۔ انگلینڈ ٹیم کے کپتان جو روٹ کا کہنا ہے کہ پاکستان کےبولنگ اٹیک میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے ہم نےنسیم شاہ کی بہت …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے بولنگ اٹیک سے انگلینڈ پر ‘لرزہ طاری’مانچسٹر: پاکستان کے پیس اٹیک سے انگلینڈ پر لرزہ طاری ہوگیا۔ نسیم شاہ، شاہین شاہ آفریدی،
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انگلینڈ بمقابلہ پاکستان کے پہلے ٹیسٹ میچ کا آج سے آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا پہلے کرکٹ ٹیسٹ میں انگلینڈ کے خلاف محتاط آغاز - BBC News اردومانچسٹر میں اولڈ ٹریفرڈ کے میدان میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستانی کپتان اظہر علی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »