شاہین آفریدی کی تباہ کن باؤلنگ، زمبابوے کو 26 رنز سے شکست

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہین آفریدی کی تباہ کن باؤلنگ، زمبابوے کو 26 رنز سے شکست ARYNewsUrdu PAKvZIM

ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کی ٹیم نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو برینڈن ٹیلر نے ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے سنچری بنائی اور میچ کو یک طرفہ کرنے کی کوشش کی مگر قومی ٹیم کے باؤلرز نے آخری دس اوورز میں میچ کا پانسہ پلٹ دیا۔

زمبابوے کی جانب سے کریک اروائن 41، برینڈن ٹیلر 112 اور ویسلی مادھیویرے نے 55 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL زندگی ہووے شاہین دی💕❤😀

ARYNEWSOFFICIAL Shaheen u beauty..🔥💙

ARYNEWSOFFICIAL 👍

اس پرچی رؤف کو نکالو ٹیم سے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ون ڈے: شاہین شاہ آفریدی کی 5 وکٹیں، زمبابوے کیخلاف پاکستان سرخرولاہور: (ویب ڈیسک) شاہین آفریدی کی تباہ کن باؤلنگ کے باعث زمبابوے کے خلاف بابراعظم کپتانی کے پہلے امتحان میں سرخرو ہو گئے، گرین شرٹس نے سیریز کا پہلا میچ 26 رنز سے جیت لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بابر اعظم قیادت کا حق ادا کرنے کیلیے پْرعزم - ایکسپریس اردوزمبابوے سے ہوم سیریز میں جہاں موقع ہوا نوجوانوں کو آزمائیں گے،کپتان زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہِ پاکستان عوام کا اخیر رد عمل 😛😛😛 تفریح کے لئے آخر تک یہ ویڈیو ضرور دیکھیں 😁😁😁 Watch, share n don't forget to hit subscribe button زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہِ پاکستان عوام کا اخیر رد عمل 😛😛😛 تفریح کے لئے یہ 5 منٹ کی ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں 😁😁😁 Watch, share n don't forget to hit subscribe button
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: شاہین شاہ آفریدی کی 5 وکٹیں، زمبابوے کیخلاف پاکستان سرخرولاہور: (ویب ڈیسک) شاہین آفریدی کی تباہ کن باؤلنگ کے باعث زمبابوے کے خلاف بابراعظم کپتانی کے پہلے امتحان میں سرخرو ہو گئے، گرین شرٹس نے سیریز کا پہلا میچ 26 رنز سے جیت لیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کا زمبابوے کو جیت کیلئے 282 رنز کا ہدف282 رنز کے ہدف کے تعاقب میں زمبابوے نے اننگز شروع کی تو اس کی پہلی وکٹ 2 کے مجموعی اسکو ر پر گر گئی ،برائن چاری 2 رنز بناکر شاہین شاہ آفریدی کا شکار بن گئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: پاکستان نے زمبابوے کو 282 رنز کا ہدف دے دیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کو 282 رنز کا ہدفراولپنڈی: پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »