بابر اعظم قیادت کا حق ادا کرنے کیلیے پْرعزم - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 51 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم قیادت کا حق ادا کرنے کیلیے پْرعزم -

زمبابوے سے ون ڈے سیریز کے آغاز سے قبل ویڈیو پریس کانفرنس میں بابر اعظم نے کہا کہ کسی سطح کی کرکٹ بھی ہواس کا دباؤ ضرور ہوتا ہے، ڈومیسٹک میچ بھی اس کے بغیر نہیں ہوتا،ابتدا میں نروس کرنے والے لمحات آتے ہیں،میں اپنی صلاحیتوں پر یقین رکھتے ہوئے اس پریشر سے نکلتا اور جانتا ہوں کہ ٹیم کی بیٹنگ میرے گرد گھومتی ہے، اس لیے دیگر بیٹسمینوں کو ساتھ چلانے کی کوشش کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ وہ ہوم سیریز میں بھی قیادت کا حق اداکرنے کیلیے پْرعزم ہیں،خوش قسمتی سے آئی سی سی سپر لیگ کی پہلی سیریز اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے کا موقع مل رہا ہے،بطور کپتان میرے لیے بھی یہ بڑے اعزاز کی بات ہے، تماشائیوں کے سامنے کھیلنے کا لطف ہی کچھ اور ہوتا ہے مگر کورونا کی وجہ سے فی الحال خالی میدان میں ہی کھیلنا پڑے گا۔

ایک سوال پر بابر اعظم نے کہا کہ حیدر علی جارحانہ بیٹنگ کرتے جبکہ عبداللہ شفیق تھوڑا وقت لینے کے بعد نیچرل اسٹروکس کھیلتے ہیں،دونوں کا مزاج مختلف مگر باصلاحیت ہیں اور ان کا مستقبل روشن نظر آرہا ہے،میری کوشش ہوگی کہ ان کو سپورٹ کروں، ابھی تک خود جو سیکھا ان میں منتقل کروں گا تاکہ کھیل میں مزید نکھار آئے، ہوم سیریز میں جہاں موقع ہوا نوجوانوں کو آزمائیں گے۔بابر اعظم ٹیسٹ کپتانی کا سوال گول کرگئے، زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز سے قبل ویڈیو پریس کانفرنس میں طویل فارمیٹ میں بھی قیادت سنبھالنے کے سوال...

ایک روزہ کرکٹ میں پہلی بار قیادت کے سوال پر انھوں نے کہا کہ مجھے مختصر فارمیٹ کا تجربہ حاصل ہے، اسی کی مدد سے اس سیریز میں بھی ٹیم کی کمان سنبھالوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہِ پاکستان عوام کا اخیر رد عمل 😛😛😛 تفریح کے لئے یہ 5 منٹ کی ویڈیو آخر تک ضرور دیکھیں 😁😁😁 Watch, share n don't forget to hit subscribe button

زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہِ پاکستان عوام کا اخیر رد عمل 😛😛😛 تفریح کے لئے آخر تک یہ ویڈیو ضرور دیکھیں 😁😁😁 Watch, share n don't forget to hit subscribe button

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئی دباؤ نہیں، زمبابوے کو ہلکا نہیں لیں گے، بابر اعظمکوئی دباؤ نہیں، زمبابوے کو ہلکا نہیں لیں گے، بابر اعظم ARYNewsUrdu PAKvZIM BabarAzam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈاکٹرعافیہ صدیقی نے رحم کی اپیل پر دستخط کر دیئے.بابر اعوان - ایکسپریس اردوڈاکٹر عافیہ صدیقی کو ماہر نفسیات نے ذہنی حوالے سے صحت مند قرار دیا ہے، وزارت خارجہ یار سسپنس میں مت ڈالا کرو جو بتانا ہے ٹوئٹر پر ہی بتا دو I really hope she comes back soon
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عافیہ کو امریکا کے حوالے کرنیوالوں کیخلاف کارروائی ہو سکتی ہے: بابر اعوانوزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور اور نامور قانون دان سینیٹر بابر اعوان کا کہنا ہے کہ عافیہ صدیقی اور ایمل کانسی کو امریکا کے حوالے کرنے والوں BabarAwanPK MediaCellPPP مشرف فواد چوہدری حماد اظہر عمر ایوب جہانگیر ترین
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان نے دن کی روشنی میں بھارت کو بھر پور جواب دیا بابر افتخارپاکستان نے دن کی روشنی میں بھارت کو بھر پور جواب دیا، بابر افتخار DGISPR MAjorGeneral BabarIftikhar MediaBriefing MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR IftikharDGISPR gop_info
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیر اعظم فرانس کو منہ توڑ جواب دیں، سعد رفیقمسلم لیگ ن کے رہنماسعد رفیق نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بُلانے کا مطالبہ کردیا آپ لوگں کو شرم تو ویسے آتی نہی ہے اسمبلی ہال میں فرانس کا ساتھ دیتے ہو اور لوگوں کے سامنے ڈرامے بازی اور مکاری مکار انسان ہو تم سب شیطانوں کے شیطان ہو کبھی تو شیطان بھی گبھرا جاتا ہو گا کہ اس سے بڑے بھی شیطان اور مکار ہیں پاکستان میں bilkul aur Indian kay samnay AyazSadiq122 yeh shb hain na , qoum ka sir sharam say jhukanay kay leay.. ImranKhanPTI sir hang them, now or never. they are now playing with Pakistan Security and continuously malign Pakistan Image.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »