ہوٹل میں خونخوار چیتے کی چہل قدمی، خوفناک ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہوٹل میں خونخوار چیتے کی چہل قدمی، خوفناک ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

کیپ ٹاون : جنوبی افریقہ کے ریستوران میں چیتے کی چہل قدمی دیکھ کر صارفین کے اوسان خطا ہوگئے، خونخوار جانور کی ہوٹل میں چہل قدمی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

چیتا انتہائی خطرناک جنگلی جانوروں میں شمار ہوتا ہے چھوٹے جانوروں کا شکار کرتے کرتے بسا اوقات انسانوں پر حملہ کرکے لقمہ اجل بنادیتا ہے جس کے دنیا بھر میں متعدد واقعات سامنے آچکے ہیں لیکن کیا آپ نے کسی خونخوار چیتے کو ریستوران میں آرام سے گھومتے پھرتے دیکھا ہے۔ اگر نہیں تونہیں تو چلیں آپ کو جنوبی افریقہ کے ہوٹل کی ویڈیو دکھاتے ہیں جہاں چیتا ریستوران میں داخل ہونے کے بعد آرام سےپورے ریستوران میں چہل قدمی کرتا رہا اور گھومتے گھومتے وہاں پہنچ گیا جہاں لوگ بیٹھے ہوئے کھانا کھا رہے تھے۔

صارفین خونخوار جانور کو اپنےاتنا قریب دیکھ کر شدید خوف میں مبتلا ہوئے تاہم چیتے نے کسی شہری کو نقصان نہیں پہنچایا اور بغیر کسی کو نقصان پہنچائے ریستوران سے باہر چلاگیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چترال میں فائیو اسٹار ہوٹل کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیامعاون خصوصی نے کہا کہ یہ ہوٹلز سیاحت کے فروغ کے ساتھ ساتھ چترال کی عوام کو روزگار بھی فراہم کریں گے۔ Chatral main hotel banany ka faida kis ko hamari to roti poory nahin ho rahi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گھر میں خوفناک خفیہ کمرے کا انکشاف، کمزور دل والے ویڈیو نہ دیکھیں -گھر میں خوفناک خفیہ کمرے کا انکشاف، کمزور دل والے ویڈیو نہ دیکھیں ARYNewsUrdu Click and share
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبائی وزیر کھیل و امورنوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے کہا ہے کہ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس لاہور میں جدید سہولیات سے آراستہ فائیو سٹار ہوٹل تعمیر کیا جائے گاصوبائی وزیر کھیل و امورنوجوانان رائے تیمورخان بھٹی نے کہا ہے کہ نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس لاہور میں جدید سہولیات سے آراستہ فائیو سٹار ہوٹل تعمیر کیا جائے گا FiveStarHotel SportsComplex Lahore Latest Facilities RaiTaimoorPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹام اینڈ‌ جیری جیسی حرکتیں‌ کرنے والے چوہا اور بلّی، دلچسپ ویڈیو وائرلٹام اینڈ‌ جیری جیسی حرکتیں‌ کرنے والے چوہا اور بلّی، دلچسپ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu زمبابوے کرکٹ ٹیم کا دورہِ پاکستان عوام کا اخیر رد عمل 😛😛😛 تفریح کے لیے دیکھیں یہ Vlog
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پرندوں کی یہ دلچسپ ویڈیو یقیناً آپ کو بھی حیران کردے دیپرندوں کی یہ دلچسپ ویڈیو یقیناً آپ کو بھی حیران کردے دی ARYNewsUrdu ایسی خبریں نہ دیں شور ہوگا کیونکہ ریاستِ پاکستان سو رہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

موٹر وے زیادتی کیس: ملزمان اور مدعیہ کی تصاویر اور ویڈیو چلانے پر پابندی عائدلاہور: ہائی کورٹ نے موٹر وے زیادتی کیس میں ملزم عابد ملہی، شریک ملزم اور مدعیہ کی تصاویر اور ویڈیو چلانے پر پابندی عائد کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »