پہلا ون ڈے: پاکستان نے زمبابوے کو 282 رنز کا ہدف دے دیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی: پہلے ون ڈے میں پاکستان نے زمبابوے کو 282 رنز کا ہدف دے دیا۔ حارث سہیل 71 اور امام الحق 58 رنز بنا کر نمایاں رہے۔  قومی ٹیم نے ٹاس جیت کر پر اعتماد انداز میں بیٹنگ کا آغاز کیا۔ اوپنر بلے ب

راولپنڈی: پہلے ون ڈے میں پاکستان نے زمبابوے کو 282 رنز کا ہدف دے دیا۔ حارث سہیل 71 اور امام الحق 58 رنز بنا کر نمایاں رہے۔

پاکستان کی دوسری وکٹ 89 رنز پر گری، کپتان بابر اعظم بڑی اننگز نہ کھیل سکے اور صرف 19 رنز بنا کر موزرابانی کی گیند پر آؤٹ ہو گئے۔ امام الحق 58 رنز بنا کر رن آؤٹ ہو گئے۔ انہوں نے 6 چوکوں کی مدد سے 58 رنز بنائے۔ زمبابوے کی جانب سے موزرابانی اور ٹینڈائی چسرو نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ سکندر رضا اور کارل مومبا نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

کپتان قومی کرکٹ ٹیم بابر اعظم کا کہنا تھا وکٹ کافی اچھی لگ رہی ہے، کوشش ہے اچھی پارٹنر شپ قائم کریں، زمبابوے کو بڑا ٹارگٹ دینے کی کوشش کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ون ڈے پاکستان نے ٹاس جیت لیا بیٹنگ کریں گے یا باﺅلنگ؟راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وہ تو ٹھیک ہے۔۔ ٹاس کیوں شیح رشید سے کروا دہے ہیں۔ ؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: پاکستان کی زمبابوے کے خلاف بیٹنگ جاریراولپنڈی: پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ ARYNEWSOFFICIAL IrfaaanRazaKhan BIKHARI country cricket started IrfaaanRazaKhan World champion Zimbabwe coming in PAKISTAN Great Tournament
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپاکستان بمقابلہ زمبابوے کے پہلے میچ میں پاکستان کی جانب سے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: پاکستان کی زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاریپہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کی زمبابوے کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ عابد علی اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا۔  پاکستان ٹیم کی قیادت بابر اعظم کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: زمبابوے کیخلاف پہلا ون ڈے پاکستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ11:45 AM, 30 Oct, 2020, کھیل, راولپنڈی: پاکستان کے کرکٹ میدان ایک بار پھر کھیل سے آباد ہو گئے ہیں۔ دورے پر آئی مہمان زمبابوے اور قومی ٹیم کے کھلاڑی ان ایکشن
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: پاکستان کا زمبابوے کو 282 رنز کا ہدفراولپنڈی: پاکستان نے پہلے ایک روزہ میچ میں زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کربیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »