Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا ویکسین آنے پر حفاظتی اقدامات ترک کرنا عقلمندی نہیں ہو گی: ماہرین

نیو یارک: ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے اٹھائے جانے والے حفاظتی انتظامات جیسے ماسک پہننا، سماجی دوری اور ہاتھوں کو دھونے جیسے اقدامات ویکسین آنے کے بعد بھی برقرار رہیں گے۔ ویکسین 100 فی صد مفید نہیں ہو گی۔

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن نے کورونا وائرس کی ویکسین کے مفید ہونے کا معیار کم سے کم 50 فی صد رکھا ہے۔ مثلاً جو لوگ فلو کی ویکسین لیتے ہیں انہیں فلو ہو بھی جائے تو ان کی علامات زیادہ شدید نہیں ہوتی ہیں۔ مگر گڈمین کے مطابق دوسری طرف "یہ خطرہ ہے کہ جن لوگوں کو ویکسین لگ چکی ہو وہ غیر ارادی طور پر وائرس پھیلانے کا سبب بن رہے ہوں۔"

انکا کہنا تھا کہ جن افراد کو صحت کے دیگر مسائل ہوتے ہیں، ان کے بارے میں بھی یہ دیکھنا پڑے گا کہ ان پر ویکسین بہتر اثر کرتی ہے یا ان کے لیے مضر ہوتی ہے۔ یہی صورتِ حال مختلف نسلی گروہوں سے متعلق ہوگی۔ لیکن امریکہ میں عوامی جائزے کہتے ہیں کہ ویکسین کے آتے ہی اس کی خوراک لینے کے خواہش مند افراد میں کمی آتی جا رہی ہے۔ ایک سروے میں 50 فی صد افراد نے یہ جواب دیا کہ وہ ویکسین نہیں لیں گے۔

کووڈ-19 جس کرونا وائرس کی قسم سے تعلق رکھتا ہے، اس سے ملتے جلتے دیگر کرونا وائرس عام بخار کا سبب بنتے ہیں۔ ان کی وجہ سے جسم میں جو قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے وہ چند ماہ سے دو برس تک ہی ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Special Features - Breaking news and headlines | Roznama Dunya
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دو جہانوں کے سردارﷺفرانسیسی صدر کی ہرزہ سرائی کے بعد فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ وہ فوری اور موثر ردعمل ہے جو مسلمان پوری دنیا میں دے سکتے ہیں۔ اس ردعمل کا مثبت نتیجہ اس لئے نکل سکتا ہے پڑھیئےعمار چوہدری کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اجازتشہرِ رسولﷺ میں ہمارے قیام کی آخری سہ پہر ڈھلنے لگی تھی۔ ہمارے ہوٹل کے سامنے والی سڑک سے آہستہ آہستہ دھوپ اترتی جا رہی تھی۔ پڑھیئےاقتدار جاوید کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Not Tabdili, but a government of oppression and destruction | Headlines | 28 October 2020 | 92NewsHD92NewsHD Live, Pakistan’s first HD Plus news channel brings you the crispiest live news, headlines, delineate and relevant updates, current affairs, viral news...
ذریعہ: 92newschannel - 🏆 21. / 51 مزید پڑھ »

PM Imran addresses to Insaf Doctors Forum in Aiwan-e-Iqbal Lahore | Dunya Newsصحیح تو کہا ہے۔ کپتان کسی کو نہیں چھوڑے گا۔ 100 % Sahi Karaar diya diya ... Calibri Jaib Kutri Diesel Jaib Kutra Trans 50 50 Jaib Kutra 😂😄 دو سالوں میں ریکارڈ نیٹ قرضہ لیکر ہڑپ کرنے والا ڈاکو دوسروں کو جیب کترا بولے تو ہنسی ہی آئے گی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

DG ISPR responds back to allegations regarding Abhinandan's return | Dunya News
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »