شاہی جوڑا وزیراعظم ہاﺅس پہنچا تو وزیراعظم نے ان کا استقبال کس طرح کیا اور ظہرانے کی دعوت کیسی ہو گی ؟تفصیلات سامنے آ گئیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )برطانیہ کے شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ میڈلٹن وزیراعظم

ہاﺅس پہنچ گئے ہیں جہاں عمران خان نے باہر مرکزی دروازے پر آ کر خود مہمانوں کا استقبال کیا اور اندر لے کر گئے ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ کو خوش آمدید کہتے ہوئے مصافحہ کیا اور خوشگوار ماحول میں مسکراہٹوں کا تبادلہ بھی ہوا، وزیراعظم ہاﺅس میں برطانوی شاہی جوڑے کے اعزاز میں ظہرانے کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں زیادہ پرطیش کھانے تو نہیں بنائے گئے صرف دو یا تین پکوانوں سے ہی تواضع کی جائے گی جبکہ اس سے قبل عمران خان کی جوڑے سے ملاقات ہو گی جو کہ تقریبا بیس منٹ تک...

وزیراعظم عمران خان نے آج دورہ سعودی عرب روانہ ہو ناتھا لیکن انہوں نے شاہی جوڑے سے ملاقات کے سبب روانگی کا وقت ملاقات کے بعد کا کر دیا ہے ۔ اس سے قبل شاہی جوڑے نے ایوان صدر کا دورہ کیا جہاں ان کی ملاقات صدر عارف علوی اور خاتون اول سے ہوئی ، ایوان صدر آمد پر صدر اور خاتون نے شاہی جوڑے کا خود استقبال کیا اور انہیں خوش آمدید کہا ۔دورہ پاکستان کے پہلے روز شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے علی الصبح اسلام آباد کے ماڈل گرلز کالج کا دورہ کیا اور وہاں طالب علموں سے ملاقات کی اورکلاس رومز کا جائزہ بھی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانوی شاہی جوڑا پاکستان پہنچ گیا، آج صدر اور وزیراعظم سے ملاقات ہوگیبرطانوی شاہی جوڑا پاکستان پہنچ گیا، آج صدر اور وزیراعظم سے ملاقات ہوگی Read News 🇵🇰🇬🇧RoyalVisitPakistan ukinpakistan KensingtonRoyal PrinceWilliam KateMiddleton DuchessOfCambridge SMQureshiPTI Pakistan ForeignOfficePk ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑا آج صدر مملکت اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کرے گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ شہزادی کیٹ میڈلٹن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتبرطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات ويڈيو لنک: DailyJang RoyalVisitPakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کی صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتاسلام آباد: برطانیہ کے شاہی جوڑے شہزادہ ولیم اور کیٹ میڈلٹن نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ برطانیہ کے شہزادے ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن ایوان صدر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان اور تاریخی رشتے - Opinions - Dawn NewsGhullam....Ibn-e-Ghullam :P
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے کی آمد نئے، روشن اور پرعزم پاکستان کی آئینہ دار: فردوس عاشقغلام ابن غلام ہاں جی تمہارے روحانی والدین آۓ ہیں خوشی منانا تو آپکا حق ہے.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »