اس نئے اینڈرائیڈ فلیگ شپ فون کی قیمت دنگ کردے گی - Mobilephones - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

قیمت اور فیچرز جانیں RealmeX2Pro smartphones DawnNews

کیا سام سنگ گلیکسی ایس 10 یا ہواوے میٹ 30 پرو جیسے فیچرز سے لیس فلیگ شپ فون لینا پسند کریں گے جو قیمت کے لحاظ سے ان سے کم از کم 50 فیصد سستا ہے؟

یہ 6.5 انچ کا او ایل ای ڈی 90 ہرٹز ڈسپلے سے لیس فون ہے جس میں فنگرپرنٹ سنسر اسکرین کے اندر دیا گیا ہے۔ اس کے بیک پر 4 کیمروں کا سیٹ اپ ہے جس میں 64 میگا پکسل مین کیمرا قابل ذکر ہے، اس کے علاوہ 13 میگا پکسل ٹیلی فوٹو کیمرا 20 ایس ہائیبرڈ زوم سپورٹ کے ساتھ ہے۔اسی طرح 8 میگا پکسل وائیڈ اینگل کیمرا اور 8 میگا پکسل میکرو کیمرا دیا گیا ہے جبکہ کیمرا سسٹم 4 کے ویڈیو بنانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے جبکہ سلوموشن ویڈیو کے لیے 960 فریم فی سیکنڈ سپورٹ بھی دی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کے دو نئے ارکان کی تعیناتی کا معاملہ پارلیمنٹ بھیجنے کا حکم - ایکسپریس اردوکیا پارلیمنٹ اتنا چھوٹا معاملہ بھی حل نہیں کرسکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ سابقہ حکمرانوں کے کمالات....؟ Donkey raja Group gado ki kami nh Pakistan me
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں 5 نئے طیارے شامل کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومزید طیارے شامل ہونے سے پی آئی اے کے طیاروں کی تعداد 37 ہوجائے گی Awesome Pely waly sai krlo awa me Fancher hoti مالی بحران اور خسارے میں مزید اضافہ ہی ہوگا کارکردگی تو ہم سب کو معلوم ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان کی تقرری کا معاملہ پارلیمنٹ بھجوانے کا حکمالیکشن کمیشن کے 2 نئے ارکان کی تقرری کا معاملہ پارلیمنٹ بھجوانے کا حکم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے کی آمد نئے، روشن اور پرعزم پاکستان کی آئینہ دار: فردوس عاشقغلام ابن غلام ہاں جی تمہارے روحانی والدین آۓ ہیں خوشی منانا تو آپکا حق ہے.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے کی آمد نئے،روشن اور پرعزم پاکستان کی آئینہ دار ہے:فردوس عاشقشاہی جوڑے کی آمد نئے،روشن اور پرعزم پاکستان کی آئینہ دار ہے:فردوس عاشق PrinceWilliam KateMiddleton VisitModelCollegeGirls Islamabad RoyalVisitPakistan RoyalFamily ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Dr_FirdousPTI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ایک ہی دن میں ڈینگی کے 144 نئے کیسز رپورٹشہر قائد میں ایک ہی دن میں ڈینگی کے 144 نئے کیسز سامنے آگئے جس کے بعد صرف کراچی میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ اللہ نگہبان إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »