شاہین شاہ کے علاوہ ’کرکٹر آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ جیتنے والے کھلاڑی کون ہیں؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہین شاہ کے علاوہ ’کرکٹر آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ جیتنے والے کھلاڑی کون ہیں؟ لِنک: DailyJang ICCAwards2021 ShaheenShahAfridi

2004 سے اب تک پاکستان ، بھارت، انگلینڈ، آسٹریلیا،سری لنکا، ویسٹ انڈیز اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑی کرکٹر آف دی ائیر کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب رہے ہیں۔بھارتی کھلاڑی مجموعی طور پر پانچ مرتبہ یہ اعزاز اپنے نام کرچکے ہیں۔

ویرات کوہلی نے یہ اعزاز دو بار 2017 اور 2018 میں اپنے نام کیا، جبکہ 2010 میں سچن ٹنڈولکر کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے تھے۔ آسڑیلوی کھلاڑی چھ مرتبہ یہ اعزاز اپنے نام کرچکے ہیں، مچل جونس 2009 اور 2014 جبکہ رکی پونٹنگ نے 2006 اور 2007 میں یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے 2008 میں چندرپال جبکہ 2005 میں جنوبی افریقہ کی جانب سے جیکس کیلس نے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

سال 2021 کے لیے بہترین پرفارمنس دکھانے والے 21 سالہ پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ کو گارفیلڈ سوبر ٹرافی کے لیے منتخب کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہین شاہ آفریدی نے کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیت لیا02:42 PM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, دبئی : پاکستان کرکٹ کے لیے ایک اور اعزاز ۔آئی سی سی نے پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی کو کرکٹر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جو روٹ کو ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ مل گیا - ایکسپریس اردوجو روٹ کو ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ مل گیا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کا قرعہ کس کے نام نکلا؟ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کون ؟ آئی سی سی نے اعلان کردیا arynewsurdu Joe root
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرکٹر آف دی ایئر: ’شاہین آفریدی کو 2021 میں روکنے والا کوئی نہ تھا‘ - BBC News اردوآئی سی سی نے پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو 2021 کے لیے مجموعی طور پر سال کا بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے جبکہ پاکستان کپتان بابر اعظم کو ون ڈے کرکٹ فارمیٹ میں سال کا بہترین کرکٹر منتخب کیا گیا ہے۔ پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰 دشمنِ پاکستان مردہ باد سیمی فائنل میں تین چھکے کھا کر
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سابق ٹیسٹ کرکٹر کراچی میں انتقال کرگئے02:38 PM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, کھیل, کراچی : پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور سلیکٹر آفتاب بلوچ کراچی میں انتقال کرگئے ہیں ۔ ان کی عمر 68 سال تھی۔ نیو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

زمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر کے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافاتزمبابوین کرکٹر برینڈن ٹیلر نے بھارتی بکیوں کے بارے میں اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت سے 2019 میں 15 ہزار ڈالر کے عوض بھارت آنے کی دعوت دی گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »