شام: ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکا، 17 افراد ہلاک - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دھماکے کی ذمہ داری 'وائی پی جی' پر عائد کی گئی، 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے Syria DawnNews

شمالی شام میں ترکی کے زیر کنٹرول علاقے میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے۔

ترک وزارت دفاع نے ٹوئٹر پر مزید کہا کہ 'پی کے کے/وائی پی جی دہشت گرد گروپ شہریوں کو نشانہ بناتے ہوئے کار بم دھماکے جاری رکھے ہوئے ہے۔' برطانیہ سے تعلق رکھنے والے انسانی حقوق کے شامی مبصر گروپ نے دھماکے کی تصدیق کی تاہم اس کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد 11 ہے جس میں 3 عام شہری بھی شامل ہیں۔ ترکی کی جانب سے یہ فوجی کارروائی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شام سے فوجی انخلا کے حکم کے بعد سامنے آئی تھی۔امریکی صدر کے اس اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے شام میں 'داعش' کے خلاف جنگ میں کرد شراکت داروں کو 'دھوکا دینے کے مترادف' قرار دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Koi khushi ki khabr na i kbi tmhary channel sy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہقوم کی بیٹی ڈاکٹرعافیہ کی رہائی کیلئے ترکی کے شہر استنبول میں احتجاجی مظاہرہ Turkey Istanbul DrAafia TurkeyStandingForAafia Protest FreedomForDrAafia RTErdogan trpresidency pid_gov ImranKhanPTI realDonaldTrump StateDept UNHumanRights OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کی دھمکیاں نظر انداز، ترکی نے روسی دفاعی میزائل کی آزمائش کرلی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کی دھمکیاں نظرانداز، ترکی نے روسی دفاعی میزائل کی آزمائش کرلی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سکھر میں کار کھمبے سے ٹکرا گئی، سندھ رینجرز کے2اہلکار جاں بحق,1 زخمیسکھر میں کار کھمبے سے ٹکرا گئی، سندھ رینجرز کے2اہلکار جاں بحق,1 زخمی Sukkur CarAccident SindhRangers Killed Rescued pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کانگو : طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ، 17 افراد ہلاکطیارہ گرنے سے کئی مکانات مکمل طور پر تباہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کے حملے، سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 38 افراد ہلاککابل: امریکی صدر کی جانب سے مذاکرات کا عندیہ دینے کے باوجود طالبان کے حملے نہ رکے، متعدد شدت پسند کارروائیوں میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 38 افراد ہلاک ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »